لاہور(آئی این پی)بجلی چوری میں سہولت کاری پر لیسکو افسروں کیخلاف ایکشن، لیسکو کے 5 ایکسیئن، 2 ایس ڈی او، ایک لائن سپرنٹنڈنٹ بجلی چوری اور غلط کنکشن دینے میں ملوث نکلا۔ڈائریکٹر کسٹمر سروسز رائے محمد اصغر نے 8 افسروں کیخلاف کارروائی کی، ایس ڈی […]
مظفر گڑھ (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف ایکشن جاری ہے، مظفر گڑھ میں سابق ممبر پنجاب اسمبلی پر ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے بجلی چوری کا الزام عائد کر دیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب […]
فیصل آباد (آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس پی کے عہدوں پر ترقی پانے والے 28 افراد کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔فیصل آباد ریجن کے ترقی پانیوالے ایس پی عابد حسین ظفر کو ایس پی سی آئی اے فیصل […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد: نجی بینک کا ایریا منیجر کھاتے داروں کے 60 کروڑ روپے لیکر امریکا فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے سوسا ں نے روڈ مدینہ ٹاؤن میں واقع نجی بینک کا ایریا منیجر 500 سے زائد اکاؤنٹ ہولڈرز کو […]
لاہور ( آن لائن ) سابق صوبائی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے،میاں شوکت علی لالیکا گذشتہ روز ایک روڈ ایکسیڈینٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔میاں شوکت علی لالیکا کو شدید زخمی حالت میں لاہور کے […]
راولپنڈی ( آئی این پی )آج لاہور سمیت پنجاب بھر میں آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب کی اپیل پر سرکاری ملازمین نے ضلعی سطح پر پرامن حکومتی بے حسی اور ظالمانہ اقدامات کے احتجاجی ریلیاں نکالیں اور ومظاہرے کئے شیڈول کے مطابق راولپنڈی میں […]
چکوال(آئی این پی)سوشل میڈیا کا موبائل ٹائپسٹ ہولڈر ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیاگیا۔ڈاکٹر کو دھمکی دینے والامرکزی ملزم فیصل سلطان گرفتار کرلیاگیا۔سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارشد اقبال کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد مرکزی ملزم […]
لاہور (پی این آئی) عمر فرید نامی شخص نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر نے دھوکے سے اس کا گردہ نکال لیا ہے۔۔۔۔ عمر فرید نے میڈیا کو بتایا کہ جولائی میں اسے پیٹ میں درد محسوس ہوا تو وہ جناح ہسپتال گیا، وہاں ڈاکٹر […]
لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ میں پرویز الہی کی بازیابی کا کیس (آج) منگل کی کازلسٹ سے نکال دیا گیا۔جسٹس امجد رفیق نے منگل کو پرویز الہی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا، جسٹس امجد رفیق آج سے لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر کیسز کی […]
گوجرانوالہ (انٹرنیوز)گوجرانوالہ میں چور خالی گھر سے 9ہزار امریکی ڈالرز، 20 ہزار ریال،زیورات لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں امریکی نژاد تاجر ملک اظہر فیملی سمیت بھائی کے گھر گیا ہوا تھا۔ خالی مکان دیکھ کر […]
لاہور(انٹرنیوز) سی ٹی ڈی نے پنجاب میں مختلف کارروائیوں کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب کے شہروںگوجرانولہ، سرگودھا، فصیل آباد اور بہالپور میںانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی […]