لاہور ( آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے گھریلو صارفین کے لیے نئے کنکشن کی فیس میں اضافہ کردیا۔ نئے کنکشن کے لئے ڈیمانڈ نوٹس کی فیس میں 100 فیصد تک اضافہ کرنے کی منظوری دیدی۔گھریلو صارفین کے لیے نئے کنکشن کی […]
لاہور( آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی سے ٹیلفونک رابطہ کیا ۔وزیراعظم نے محسن نقوی سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے معاملات پر گفتگو کی۔ رابطے میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وفاق کے […]
راولپنڈی(آئی این پی)آن لائن لون کمپنی کے نمائندوں کی دھمکیوں کے باعث شہری کی خودکشی کے معاملے میں آن لائن لون کمپنی کے گرفتار 9 ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے راولپنڈی کے جوڈیشل […]
لاہور( آئی این پی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ بجلی کے صارفین کے لیے پیک آور دو گھنٹے بڑھا دئیے گئے ہیں۔ حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہا کہ اب پیک آورز شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک […]
تلہ گنگ(آئی این پی)پنکھا ٹھیک کرتے کرنٹ لگنے سے ماں بیٹا دم توڑ گئے،افسوسناک واقعہ تلہ گنگ کے نواحی گائوں بھلومار میں پیش آیا جہاں عبداللہ نامی نوجوان گھر میں پنکھا ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگ گیا، ماں بچانے آئی تو اس کو […]
فیروزوالہ(آئی این پی)موٹر سائیکل ریس کے دوران حادثے میں دو بھائی جان کی بازی ہار گئے،افسوسناک واقعہ فیروزوالہ کوٹ عبدالمالک کے قریب پیش آیا جہاں ریس لگاتی تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں نوجوان موقع پر […]
راولپنڈی(آئی این پی)وفاق کی طرز پر تنخواہوں اور پنشنمیں اضافے کا مطالبہ تسلیم نہ کرنے پر سرکاری ملازمین کا احتجاج پانچویں روز بھی جاتی ریا,ملازمین نے سرکاری اداروں کے دفاتر کو تالا لگا دیا، افسران کا داخلہ بھی بند کردیااور مطالبہ کیا کہ لیو ان […]
راولپنڈی(آئی این پی)آن لائن لون ایپس کیس میں سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے مختلف کارروائوں کے دوران اہم پیش رفت کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث آن لائن لون ایپس کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق چھاپہ مار […]
راولپنڈی(آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کیخلاف 4 کارروائیوں کے دوران 24 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی جبکہ 5ملزمان گرفتار کر لیے۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق ایم 1 موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد پر کارروائی کی گئی جہاں پبلک […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے طلبا کی ماہانہ فیس بڑھانے کی منظوری دیدی۔ پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والے اسکولوں کومالی مشکلات کاسامنا ہے، جس کی وجہ سے پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے طلبا کی ماہانہ فیس بڑھانے کی منظوری دیدی۔پنجاب ایجوکیشن […]
لاہور(آئی این پی)سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب نیلم حیات ملک نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔نیلم حیات ملک نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کی اور کہا کہ وہ تشدد اور توڑ پھوڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتیں، […]