لاہور(آئی این پی )لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ کرکے 4افراد کو قتل کردیا گیاجبکہ ایک بچہ زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔پولیس کی نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے۔چاروں لاشوں اور زخمی […]
اٹک (آئی این پی ) اٹک میں تیز رفتار رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ اٹک میں دندی میرا شریف کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار رکشہ اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں […]
رحیم یارخان(آئی این پی)کباڑ میں خرید کئے گئے سلنڈر سے چھیڑچھاڑکرنے کے دوران گیس سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا‘ لپیٹ میں آکر کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وزیر حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈ رین کیس میں سزا کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 2 رکنی بینچ نے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن حنیف عباسی […]
راولپنڈی (آئی این پی )الشفاء ٹرسٹ ہر سال پچاس ہزار موتیا کے مفت آپریشن کرتا ہے۔ آبادی بڑھنے سے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔حکومت آگے آئے۔الشفا ٹرسٹ الشفائ ٹرسٹ آئی پاسپٹل نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور اوسط عمر میں اضافے کے ساتھ […]
راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی ڈیویلپمنٹ آتھارٹی آر ڈی اے نے 13 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے جن میں رائل گارڈن سٹی، اوربٹ انٹرنیشنل، راوت انکلیو، کے ایچ آر ٹاؤن فیز II، کشمیر گارڈن، ہولی ریزیڈینشیا، میڈوز فارم […]
راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔شیخ رشید کو پیر کی رات سینے میں تکلیف کے بعد راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا تھا۔انہوں نے ایمرجنسی […]
لاہور(آئی این پی)اہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔رپورٹس کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی درخواست پر سماعت کی خدیجہ شاہ […]
فیصل آباد (پی این آئی) آئس کا نشہ کرنے کی ویڈیو سامنے آنے پر فیصل آباد پولیس کے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق ویڈیو میں پولیس کانسٹیبل کو ایک شخص کے ساتھ مل کر آئس کا […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ ) ساتواں سمسٹر سپرنگ 2022ء اور بی ایس سی ایس (چار سالہ پروگرم) پانچواں سمسٹر فال 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر […]
لاہور (آئی این پی)سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر میں ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت محکمہ کی صوبہ میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کی روک […]