سرگودھا میں گھر میں کھڑے رکشے میں دہماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرگودھا میں گھر میں کھڑے رکشے میں ایل پی جی سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 2 خواتین اور 1 بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا میں درگاہ سائیں کے […]
افسوسناک اطلاع، 3 بچے دریائے راوی میں ڈوب گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کے علاقے بند روڈ ٹی نمبر 5 کے قریب 3 بچےدریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تینوں بچوں کی لاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے، ڈاکٹر نے بچوں کے جاں […]
ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کامران لاشاری نے اپنے بیان میں کہا کہ عدالتی فیصلے کے باعث میں نے عہدے سے استعفیٰ دیا ،بطور ڈی جی احسن انداز سے کام کرنے کی کوشش کی۔ عدالت کا […]
فیصل آباد پولیس مقابلہ، 2 ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد میں ڈرائی پورٹ روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی گئی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔پولیس […]
اہم شخصیات کی نامناسب ویڈیوز، پیکا ایکٹ کے تحت 23 دھر لیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور میں اہم شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیو بنانے اور اپ لوڈ کرنے کے معاملے پر مختلف تھانوں میں 24 گھنٹوں میں پیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج کر لیے گئے۔ اس حوالے سے […]
راولپنڈی میں بھی ہنی ٹریپ گینگ پکڑا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ کے 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ ہنی ٹریپ گینگ میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل تھے، گینگ میں شامل ایک خاتون کو بھی […]
تیز گام کے واش روم سے لاش برآمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور میں تیز گام ٹرین کے واش روم سے نامعلوم شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جا نے والی تیز گام ایکسپریس لاہور ریلوے اسٹیشن پر رُکی تو اس کے ٹوائلٹ […]
معروف اداکارہ عفت عمر کو پنجاب حکومت نے کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا، انہیں صوبہ بھر میں کلچر کی بحالی کا کام سونپا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا۔ عفت عمر سینئر اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ ہیں۔ […]
گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان کو پھالیہ، وزیرآباد، سرگودھا اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا۔ گوجرانوالہ ڈویژن میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث […]
گرفتار ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا سابقہ کرائم ریکارڈ بھی سامنے آگیا، کاشف ضمیر کیخلاف بھتہ خوری اور پیکا ایکٹ کے تحت بھی مقدمات درج ہیں۔ لاہور میں پولیس کی ساکھ کو متاثر کرنے کے الزام میں گرفتار ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا سابقہ […]
مکڑوال میں آپریشن، 10 مارے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے مکڑوال میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 10 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہری ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو […]