لاہور(آئی این پی)بند روڈ پراجیکٹ کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ جو بھی اگلا وزیراعلی آئے گا ان شا اللہ ہم سے بھی بہتر کام کرے گا،انہوں نے کہا کہ فری لانسرز کی انٹرنیشنل سرٹیفکیشن کیلیے پراجیکٹ […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ میاں صاحب کبھی اِدھر دیکھتے ہیں اور کبھی ادھر دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں مجھے کیوں بلایا، تین بار کے وزیراعظم اور ان کے سارے نمائندے عوام میں جانے سے گھبرا رہے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف صرف عوام کا لاڈلہ ہے،لاہور سے جاری بیان میں ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ نواز شریف کے دور حکومت میں مہنگائی کنٹرول میں تھی،انہوں نے کہا کہ نواز شریف غریب […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے، سابق ارکان اسمبلی سمیت درجنوں سرکردہ سیاسی شخصیات مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئیں۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں سابق ارکان اسمبلی اور سیاسی شخصیات نے […]
لاہور (آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 10 کارروائیوں میں 425 کلو منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور ایئر پورٹ […]
لاہور (آئی این پی) پولیس نے جعلی فوڈ انسپکٹر بن کر معصوم شہریوں سے پیسے بٹورنے والے نوسر باز کو گرفتار کر لیا ۔ شاد باغ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس کیا ۔ شہری نے کال کر کے بتلایا کہ ملزم ہم […]
لاہور (آئی این پی )موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔اس ضمن میں ایجوکیشن اتھارٹی نے شہر بھر کے سکولوں کو احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی بھی اجازت […]
لاہور (آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے )کی نجکاری کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف نبیل احمد جاوید کاہلوں […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پر امید ہیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے، سندھ میں بننے والے اتحاد سے خائف نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]
لاہور(آئی این پی )سیکرٹری داخلہ پنجاب شکیل احمد نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے سیاستدانوں کو دھمکیاں ملنے کی رپورٹس ملی ہیں، جن سیاستدانوں کو دھمکیاں ملی ہیں ان کی سکیورٹی بڑھا دی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ پنجاب نے […]
مریدکے(آئی این پی)مریدکے میں ننگل ساہداں کے قریب موبائل پر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عبداللہ ولد شاہد سکنہ شکر […]