خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں جا گری۔ سنٹرل کُرم کےعلاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدیدزخمی ہوگئے، زخمیوں کو صدہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ گاڑی موڑکاٹتےہوئےگہری […]
کراچی کی آبادی میں اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر معاشی حب کراچی کی آبادی اب 2 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جس میں ہر سال 5 لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ ہو رہا ہے، یہ اضافہ صرف پیدائش سے نہیں […]
کراچی میں بارش، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں آج بھی صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے […]
سابقہ ملازمین پینشن کے مکمل حقدار قرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین کو پینشن کا مکمل حقدار قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی سی ایل ملازمین کے پینشن کیس میں 200 سے زائد […]
پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کے علاقے بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔زلزلیہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر اور مرکز بارکھان سے 50 کلومیٹر جنوب میں […]
صبح سویرے افسوسناک خبر، 7 افراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں گر گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 12 اگست تک توسیع کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 24 اور 26 […]
کراچی: اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو 9 مقدمات سے بری کر دیا۔ اینٹی کرپشن عدالت میں ٹڈاپ اسکینڈل کی سماعت ہوئی، اس موقع پر یوسف رضا گیلانی ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے۔ […]
افسوسناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک اور کار کی ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ چشمہ روڈ کڑی خیسور کے قریب پیش آیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق افراد کار […]
بلوچستان کے علاقوں رڑکن اور کھرڑ بزدار میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔ زلزلے کے باعث شہری گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے، […]
16 سالہ بیٹی کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بند کرنے سے انکار، باپ نے گولی مار دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی میں ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق باپ نے طیش میں آ کر 16 سالہ بیٹی […]