گوادر(آئی این پی)یونیورسٹی آف گوادر میں نئے سمسٹر کے لیے مینجمنٹ سائنس، آئی ٹی، کامرس اور ایجوکیشن کے شعبوں میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق چار شعبہ جات میں داخلے جاری […]
نوشہروفیروز (آئی این پی)حضرت سوہنا سائیں کا 38 واں سالانہ عرس خصوصی دعا کیساتھ اختتام پذیر، اختتامی دعا محمد طاہر المعروف سجن سائیں نے کروائی جس میں امت مسلمہ، ملکی ترقی اور ملکی سالمیت کیلئے دعائیں کی گئیں، قبل ازیں بیان میں انہوں نے کہا […]
جیکب آباد(آئی این پی)چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کے ہاسٹل سے ڈاکٹر نوشین کاظمی کی لاش ملنے والے واقعے کے خلاف ٹھل کی جدوجہد ایکشن کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں جدوجہد ایکشن کمیٹی کی جانب سے […]
جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں ہری کرشنا ویلفیئر کی جانب سے 8 غریب جوڑوں کی اجتماعی شادی کرائی گئی، سوا دو لاکھ کا جہیز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ہندو برادری کی سماجی تنظیم ہری کرشنا ویلفیئر کی جانب سے پنچائتی […]
کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ نسلہ ٹار کے این او سی کو نہ مانا گیا تو نکاح نامہ بھی نہیں مانا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں ایم کیو ایم پاکستان […]
کراچی(آئی این پی) کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر مسمار کی جانے والی بلند و بالا رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 کے تحت احتجاج کرنے پر پابندی لگا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کمشنر کراچی کی جانب […]
چکوال(آئی این پی)رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ لاہور نے پنجاب بھر سے بڑے پیمانے پر سول ججز کو تبدیل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہیے سول جج چکوال کامران خالد کو جھنگ تبدیل کر دیا،رفاقت سلطان کو فیروزوالہ،تلہ گنگ سول ججز محمد نوازش خان کو کروڑ […]
فیصل آباد (آئی این پی)صنعتوں کے شہر میں منہ زور مہنگا ئی مزدور حالات سے پر یشان مہنگا ئی بڑھتی جا رہی ہے روزگار ملتا نہیں مہنگا ئی نے عام آدمی کا طرز زندگی بری طرح متا ثر کیا شہری بڑھتی مہنگا ئی سے تلملا […]
لاہور (آئی این پی) لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ، گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں پتنگ بازوں کو لگام ڈالنے کے حکومتی دعووں کے باوجود خونی کھیل تاحال جاری […]
صوابی(آئی این پی)ٹوپی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے بس میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، منشیات فروش گرفتار کر کے قبضہ سے 2910 گرام چرس برآمدکر لی۔ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق موت کے سوداگر […]
صوابی(آئی این پی) موضع سلیم خان میں رقم کے تنازغے پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ محمد مالک سکنہ سلیم خان نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے محمد عزیز پر مبینہ طور پر وحید […]