جہلم(طارق مجید کھوکھر)علاقہ کے عوام کے مسائل حل کرکے ان کو وسائل دینا ہماری ترجیحات میں شامل ہے جس کو پورا کرینگے ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی راجہ یاور کمال خان نے کیا انہوں نے کہاکہ اس سے قبل […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)جادہ میں پارکنگ قائم کرکے میونسپل کارپوریشن کے وسائل بڑھائے جائیں۔ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی رہنما انجینئر حافظ سرفراز احمد نے کیاانہوں نے کہاکہ جادہ سٹاپ پر میونسپل کارپوریشن کی خاصی جگہ موجود ہے جس پر لوگوں نے ٹھیے لگا کر قبضہ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کا دورہ کیا،تفصیلات کے مطابق محمد سیف انور جپہ نے ڈیالیسزوارڈ، ایمرجنسی وارڈ، آئیسولیشن وارڈ، زنانہ و مردانہ وارڈز سمیت دیگر کا تفصیلی دورہ کیا، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف کی […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے لینڈ ریکارڈ سنٹر پنڈ دادنخان کا دورہ کیا اور انتقال اراضی و تبادلہ کے کے لئے آنے والے سائلین کو دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤ ہماری ذمہ داری ہے جس کے لیے ہمیں تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر راجہ شیراز اکبر نے میجر اکرم شہید نشان حیدر پارک کے باہر […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) پولیس ایس ایچ او تھانہ دینہ کو بہترین کارکردگی سی سی تھری سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے انسپکٹر ملک آصف نواز ایس ایچ او تھانہ دینہ کو بین الصوبائی ڈکیت گینگ گرفتار کرنے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس لائن جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پر پولیس لائن جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیاگیا جس میں ڈی ایس پی صدر سرکل سلیم اکبر، ضلع پولیس، ٹریفک […]
جہلم(طارق مجیدکھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کا تھانہ ڈومیلی کا اچانک معائنہ،تھانہ ڈومیلی کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔ تھانہ کے زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایت اور مجرمان اشتہاریوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایات جاری کیں سنگین […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن شازیہ سرور،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرزصابر حسین، ڈی ایس پی ایس ڈی پی اوصدر سرکل سلیم اکبر،ڈی ایس پی ایس […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)درخت قومی اثاثہ ہیں، پودا لگانا صدقہ جاریہ ہے پودا لگانا انسانی صحت کی بقاءکیلئے نہایت ضروری اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے بہت اہم ہے ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کلین اینڈ گرین مہم پنجاب کے تحت […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)محکمہ سِول ڈیفنس جہلم کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، سِول لائنز جہلم وار ایمرجنسی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سِول ڈیفنس جہلم کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، سِول لائنز جہلم وار ایمرجنسی ریہرسل کا انعقاد کیا […]