پنجگور (پی این آئی ) پنجگور رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس اور شہریوں کی نیندیں حرام ،تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے میں رات کے وقت بجلی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ گھروں کے […]
پنجگور( پی این آئی) پنجگور جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی جنرل سکریٹری حاجی عبدالعزیز ڈپٹی جنرل سکریٹری مولانا عبدالحمید محمد ایوب دھواری مولانا ولی ساسولی حافظ زبیراحمد، علی جان ضلعی سالار رحمت اللہ، محمد یونس اور دیگر نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ضلع جہلم میں مون سون شجر کاری مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے، درخت ہمیں پھل اور سایہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ما حولیاتی آلو دگی کم کرنے میں معاون ثا بت ہوتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پریز […]
کوئٹہ (پی این آئی)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے پیپلز پارٹی کے رہنما سابق ایم این اے سید عبدالقادر رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے پاکستان کی ترقی سے پاکستان کی خوشحالی وابستہ ہے ان خیالات کا […]
باجوڑ ( آفتاب احمد)باجوڑ میں قائم گرڈ اسٹیشن بالاآخر 132کے وی پرکر دیا گیا،15 اگست سے باقاعدہ بجلی سپلائی کرسکے گا۔آبادی کی اعتبار سے تمام قبائلی اضلاع سے گنجان آباد قبائلی ضلع باجوڑ میں بجلی کی بنیادی ضرورت پورا کرنے کی راہ میں حائل سب […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) تمام ترقیاتی منصوبے بروقت اور معیاری مکمل کیے جائیں جبکہ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ان خیالات کا اظہار کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن(ر)محمد محمود نے ڈپٹی کمشنر کانفرنس روم میں ضلع کے تمام محکموں کے ضلعی افسران سے بریفنگ لینے کے بعد […]
چترال(گل حماد فاروقی) وزیر اعظم پاکستان کے کو آرڈینیٹر برائےسیاسی امور احمد خان نیازی دو روزہ چترال کے دورہ پر آئے۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شمیم احمد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزادہ حیدر الملک، دیگر ڈاکٹرز، نرسز اور […]
” پنجگور ( پی این ائی ) بلوچ عوامی موومنٹ پنجگور کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل بلوچ عوامی موومنٹ کی سینئر باڈی کا اجلاس شہباز طارق ایڈووکیٹ کے رہائش گاہ میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے سینئر ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں پچھلے 48 گھنٹےکے دوران ضلع جہلم میں 423 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔کل تک 387 کرونا […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونیوالی روہتاس روڈ کا افتتاح کرنے کے بعد عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے اپنے حلقہ میں پندرہ سڑکیں بنوائی ہیں جبکہ اربوں روپے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم سےانجمن تاجران کے وفد کی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کےساتھ تعارفی ملاقات ۔ ملاقات میںصدر مرکزی انجمن تاجران لورز گروپ چوہدری محمد عارف ،خواجہ ناصر ڈار،چوہدری محمد شعیب،طارق محمود دول،ندیم خان،شیخ محمد احسان،محمود ڈار،شیخ ذوالفقار علی کاشف،شیخ محمد […]