فیصل آباد، میاں بیوی کا 18سالہ نوجوان پر بہیمانہ تشدد سر، بھنویں مونچھیں داڑھی مونڈھ دی

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میاں بیوی کا 18سالہ نوجوان پر بہیما نہ تشدد سر بھویں مونچھیں داڑی مونڈ دی متا ثرہ نوجوان زخمی حالت میں اسپتال منتقل تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز غلام محمد آباد کے علاقہ راجہ چوک میں مبینہ […]

انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈریسرچ پنجاب یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کا انعقاد

لاہور(آئی این پی)انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈریسرچ پنجاب یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کا انعقادکیا گیا۔کانووکیشن میں وائس چانسلرپروفیسرنیازاحمدنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کانووکیشن میں ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹرعابدحسین، ڈائریکٹر ادارہ تعلیم و تحقیق ڈاکٹر رفاقت علی اکبر، اساتذہ اور تعلیم مکمل کرنے والے طلباء و […]

رائیونڈ، سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مر حلہ اختتام پذیر

رائیونڈ( آئی ان پی)سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مر حلہ حضرت مولانا ابراحیم دیولہ دامت برکاتہم کی رقت آمیز دعا کے ساتھ ا اختتام پذیر ہوگیا، نماز فجر کے بعد حضرت مولانا خورشید دامت برکاتہم نے رشدو حدایت کے بیان میں فرمایا کہ اللہ […]

اٹک، قماربازی کے اڈے پر چھاپہ، 7 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

اٹک (آئی این پی) قماربازی کے اڈے پر چھاپہ، 7 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح جنگ پولیس نے قماربازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصرو ف شہروز علی، محمد عثمان، شہزاد احمد، محمد حاشر، عمار حسن، وحید […]

ہارون آباد، نجی کاٹن فیکٹری میں پڑی کپاس کو آگ لگ گئی، کپاس جل کر خاکستر

ہارون آباد (آئی این پی)نجی کاٹن فیکٹری میں پڑی کپاس کی گانٹھوں کو آگ لگ گئی، جس باعث لاکھوں مالیت کی کپاس جل گئی ریسکیو1122کے فوکل پرسن لیاقت سکھیرا اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور آگ پرقابو پا لیا جبکہ دوسرے واقعے […]

بورے والا، کھاد کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی، 10 ہزار بوری کھاد برآمد کرلی

بورے والا(آئی این پی)اسسٹنٹ کمشنر کی کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائی،بی ٹی ایم ملز کے گوداموں پر چھاپہ مار ذخیرہ شدہ 10 ہزار بوری کھاد برآمد کرلی،گودام سیل،مقدمہ درج کرلیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر بورے والا محمد یوسف چھینہ نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن […]

پشاور شہر میں سرگرم خطرناک راہزن گروہ کا سراغ لگا لیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)کینٹ ڈویژن پولیس نے شہر میں سرگرم خطرناک راہزن گروہ کا سراغ لگا لیا، ابتدائی طور پر گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو اسلحہ کی نوک پر موبائل فونز چھیننے، چھینے گئے موبائل فونز کے آئی ایم […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ضروری ابتدائی سہولیات کے فقدان پر برہمی کا اظہار ،ہسپتال کو 25سے 50بیڈ کرنے کا اعلان

پشین (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ضروری ابتدائی سہولیات کے فقدان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ صحت کو ہسپتال میں ہنگامی بنیادوں پر اسٹاف، ادویات اور دیگر سہولیات فراہمی کی ہدایت اور ہسپتال کو […]

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کنٹریکٹ ملازمین کو ایک سال کی تنخواہوں کے چیک دے دیئے

پشین (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے یہاں ایک تقریب میں پی ایچ ای کے پراجیکٹ واٹر فلٹریشن پلانٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کو انکی گزشتہ ایک سال کی تنخواہوں کے چیک دیئے واضع رہے کہ وزیراعلیٰ نے اپنی اسمبلی تقریر میں بی […]

ضلع دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دھماکہ، ایک کان کن جاں بحق، 4زخمی ہوگئے

دکی(آئی این پی) بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دھماکے سے ایک کان کن جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ہیں۔ مائنز ریسکیو انسپکٹر محمد صابر کاکڑ کے مطابق دھماکے کی وجہ سے ایک کان کن جاں بحق جبکہ چار […]

وینٹیج کار ریلی کراچی سے شروع ہو کر لنڈی کوتل مچنی چیک پوسٹ تک پہنچ گئی

ضلع خیبر(آئی این پی)12واں وینٹیج کار ریلی کراچی سے شروع ہو کر ضلع خیبر لنڈیکوتل مچینی چیک پوسٹ تک پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق کراچی سے شروع ہونے والی 12واں وینٹیج کار ریلی جوکہ 40گاڑیوں پر مشتمل تھی ضلع خیبر جمرود باب خیبر سے گزر […]

close