کوئٹہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سنیئر رہنما ملک انور کاکڑ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم کو ہنہ اوڑک کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا نماز جنازہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں قبائلی عمائدین اور کارکنوں کی بڑی تعداد […]
چاغی (آئی این پی) چاغی میں لیویز فورس نے کھاد اسمگلنگ کی کوشش نا کا م بنا تے ہو ئے 120بوری کھاد کو قبضے میں لے لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد عرفان خلجی کے مطابق غیر قانونی طور پر پچاس کے جی کے120بوریوں پر مشتمل […]
گوادر (آئی این پی)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ماہی گیری نے اپنے ایک اعلامیہ میں ضلع بھر کے ماہی گیروں کو مطلع کیا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ 2 فروری سے 4 فروری 2022 تک بلوچستان کے ساحلی علاقوں […]
خضدار(آئی این پی)خضدار میں لاقانونیت اورچھینا جھپٹی عروج پر پہنچ گئی۔ راہزنی کی انوکھی واردات، لیویز فورس کی وردی میں ملبوس ڈاکو خضدار میں سی پیک روڈ پر شہری ابوبکر گنگو سے اسلحہ کے زور پر ان کی کار گاڑی چھین کر بہ آسانی فرار […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان سندھ میں بلدیاتی اختیارات کے کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد آج اپنی مدت کے آخری دن متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کی درخواست پرفیصلہ سنائیں گے ۔سپریم کورٹ […]
بنوں (آئی این پی) بنوں انصاف لائرز فورم نے پی ٹی آئی کی حکومت میں پارٹی کارکنوں کی حق تلفی اور آرٹی آئی قانون کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایڈوکیٹ جنرل،اٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ جنرل دفاتر میں آئی ایل ایف کا […]
ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)گومل یونیورسٹی میں 8سالہ جمود ٹوٹ گیا۔ہر طرف خوشیوں کاسماں، مٹھائیاں تقسیم، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی تمام ترقی پانیوالے اساتذہ کو مبارک باد۔ تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی میں تاریخی سلیکشن بورڈ کے انعقاد نے 8سالہ جمود کو توڑ دیا۔1990سے […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام پر ظلم اور زیادتی کی تمام حدیں پار کر چکی ہے۔ سندھ کی عوام کے لئے مایوسی کا وقت اب ختم ہو چکا ہے، پاکستان […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کے محلہ تاجپورہ سے غریب خاتون کی نابالغ بیٹی کو دوملزمان مبینہ طور پر اغواء کرکے لے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ثریا بی بی نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ اپنی بیٹی سویراکے ہمراہ […]
ایبٹ آباد (آئی این پی) ایبٹ آباد ڈی آر سی حویلیاں کی کامیابی لنگرہ کے مشہور قتل کا راضی نامہ سینکڑوں عمائدین کی شرکت،تین سال قبل لنگرہ میں بچوں کی لڑائی میں چھ افراد کی جان گئی تھی، ڈی آر سی حویلیاں کو بھرپور کوششوں […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والا رکشہ گینگ ایک بار سرگرم ہوگیا، پولیس نے متعدد شکایات ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے تین ڈکیت گرفتار کرلیے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے انتہائی مطلوب رکشہ گینگ کے خلاف […]