پنجگور کے بلدیاتی اداروں میں خورد برد، بے قاعدگیاں عروج پر

پنجگور( حضور بخش ) پنجگور کے بلدیاتی اداروں کی اقرباء پروری اور بے قاعدگیاں عروج کو پہنچ رہی ہیں۔ ترقیاتی کاموں کے نام پر کروڑوں روپے کے فنڈز خورد برد اور بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ علاقے کے عوام کا کہنا ہے کہ میونسپل […]

قدیم ثقافت کا نمونہ، ڈھائی سو سال پرانی عمارت مسمار ہونے کا خطرہ بین الاقوامی اداروں سے ثقافتی ورثے کی تحفظ کی اپیل

پشاور (گل حماد فاروقی)ملک بھر سے تاریخی اہمیت کی حامل اشیاء کو یکجا کرکے ایک تاریخی عمارت تعمیر کی گئی تھی جو اب تباہی کے دہانے پر ہے۔ تہکال میں یونیورسٹی روڈ پر ویلیج ریسٹورنٹ کے نام سے ایک نہایت خوبصورت عمارت ہے جس میں […]

افغان شہریوں کی سہولت،پاک افغان سرحد آج چمن کے مقام پر کھلی ہے

کوئٹہ (زبیر احمد) پاک افغان سرحد ایک بار پھر کھولی جا رہی ہے، بلوچستان میں مقیم افغان شہریوں کی آمد و رفت کے لیے چمن پاک افغان سرحد آج بروز ہفتہ 6جون کو افغان شہریوں کیلئے صبح 8:00بجے سےسہ پہر 5:00بجے تک کھلی رہے گی۔اعلان […]

بالگتر میں ہمارے گھر پر حملہ اور دو افراد کی شہادت پر کسی سیاسی جماعت نے داد رسی نہیں کی، خواتین کی پریس کانفرنس

پنجگور ( حضور بخش ) بالگتر حال پنجگور کے رہائشیوں نازل رسول جان،ملائکہ کاکا پھلان ،زرینہ مراد اور دیگر خواتین نے اپنی رہائش گاہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈھنک واقعہ پر ہمیں دلی صدمہ ہوا اور بانک ملکناز کء شہادت […]

مشکل حالات میں ملک کی قیادت عمران خان کے ہاتھوں میں ہے یہیں سے ملک آگے بہتری اور ترقی کی طرف جائے گا، لبنیٰ تبسم ایڈووکیٹ

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سنٹرل پنجاب ڈپٹی جنرل سیکرٹری لبنیٰ تبسم ایڈووکیٹ نےکہا کہ ماضی میں پاکستان کے تمام قومی اداروں کی تنزلی کا سبب وہی مائنڈ سیٹ رہا ہے جس کا شریف خاندان مظاہرہ کر رہا ہے۔شہباز شریف جس […]

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کاسٹی سرکل ڈی ایس پی آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کاسٹی سرکل ڈی ایس پی آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی قیادت میں صابر حسین ڈی ایس پی سٹی سرکل ایس ایچ اوز سٹی سرکل کے ہمراہ کرائم میٹنگ کا […]

جہلم پولیس کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شرو ع کر دیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شرو ع کر دیا گیا۔جہلم پولیس ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شروع کیا گیاپہلے مرحلے میں 13 پولیس ملازمین کے ٹیسٹ سیمپل حاصل کیے گئے اور ان کو برائے رپورٹ اسلام آباد […]

پٹرول سستا اور نئی قیمت پر لیکن چترال میں کرائے پرانے نرخوں پر وصول کیے جا رہے ہیں، کوئی پرسان حال نہیں

چترال ( گل حماد فاروقی ) ضلعی انتظامیہ چترال کی غفلت اور حکومتی امور میں عدم دلچسپی کے باعث حکومت کی طرف سے تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود عوام کسی بھی قسم کے فوائد کے حصول سے محروم ہیں ۔ جس کا […]

بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا 7 جون سے بس سروس شروع کرنے کا اعلان اختر محمد جنرل سیکرٹری بلوچستان بس فیڈریشن کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ (زبیر احمد ) بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے 7 جون سے مقامی، اندرون صوبہ اور ملک کے دیگر شہروں کے لیے بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیاہےجنرل سیکرٹری بلوچستان بس فیڈریشن اختر محمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے […]

کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس،سیاسی رہنماؤں، علمائے کرام سمیت سول و عسکری حکام کی شرکت

کوئٹہ (زبیر احمد) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کی وزیر داخلہ و سیکرٹری داخلہ بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ شہر میں امن و امان کے حوالے سے منعقد کرائے گئے اعلی سطح اجلاس میں شرکت،اجلاس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے […]

پنجگور میں سانحہ ڈھنک کے خلاف اور معصوم بچی برمش سے اظہار یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی کی جانب سے ریلی نکالی

پنجگور( پی این آئی) پنجگور میں سانحہ ڈھنک کے خلاف اور، معصوم بچی برمش سے اظہار یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی کی جانب سے ریلی نکالی گئی،جس میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں سمیت مذہبی جماعتوں کے کارکنوں نے بھی شرکت کی ریلی میں خواتین بھی […]

close