خضدار (آئی این پی) خضدار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ہفتے کو خضدار میں زلزلہ کے جھٹکے ہفتہ کے روز شام سوا چار بجے کے قریب خضدار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ عوام کی […]
کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز میں صوبے کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور برف باری کی جاری کی گئی پیشن گوئی کے تناظر میں پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اضلاع […]
فیصل آباد (آئی این پی)صار فین کے بلوں میں اضافہ کی بڑی وجہ سا منے آ گئی 4 سرکاری محکمے فیسکو کے 1ارب35کروڑ کے نا دہندہ سرکاری اداروں کی جانب سے بلوں کی عدم ادائیگیاں فیسکو کی ریکوری بری طر ح متا ثرتفصیل کے مطا […]
لوئیر دیر (آئی این پی) میدان زیمدارہ میں سینکڑوں افراد کامسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان۔ ضلعی صدر ملک فاروق اقبال یوسف زئی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار اس حوالے سے گزشتہ روز میدان کے علاقہ زیمدارہ میں ایک بڑی شمولیتی تقریب منعقد […]
کوئٹہ (آئی این پی) حکومت بلوچستان کا یکساں معیاری تعلیم کے مشن کیلئے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گرلز کیڈٹ کالج کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ خواتین کیلئے تعلیم کی اہمیت کے پیش نظر جدید سہولیات سے آراستہ 150ایکڑ پر مشتمل بلوچستان […]
پشاور(آ ئی این پی)ضلعی انتظامیہ پشاور نے تحصیل سٹی آفس کا اچانک دورہ کرتے ہوئے 06 ٹاؤٹوں کوگرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کو تحصیل سٹی آفس میں ٹاؤٹوں کی اطلاع ملی تھی جس پر انھوں نے فوری […]
سکھر(آئی این پی) روہڑی کے قریب علاقہ مکینوں نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ناکام بنادی،دوملزمان کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیاتفصیلات کے مطابق سکھر ضلع کی تحصیل روہڑی کے جھانگڑو تھانے کی حدود میں دومسلح ملزمان نے ایک شخص کو روک کر اسلحے […]
سکھر(آئی این پی) نیب کی کاروائی،فوڈ سپروائزر گرفتار،عدالت میں پیشی کے بعد جیل بھیج دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیب سکھر کی ایک ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ خوراک میں گندم کی خوردبرد کے ریفرنس کے ایک ملزم فوڈ سپروائیزر نثار سوڈھڑ کو گرفتار کرلیاہے […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جمعہ کو اسلام آباد سے واپسی پر اچانک سیالکوٹ پہنچ گئے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے سیالکوٹ شہر کا بغیر پروٹوکول 2 گھنٹے طویل دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا-وزیر اعلی عثمان بزدار نے […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں غیر پارلیمانی اور غیر جمہوری رویئے کا مظاہرہ کیا۔ ناکام ترین اپوزیشن نے پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا شور مچانا ان […]
راولپنڈی(آئی این پی)سانحہ مری کے بعد راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کے لئے نئی مشکل و پریشانی کا سامنا،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا آفیشل ٹوئٹراکاونٹ ہیک کرکے کرپٹو کرنسی کے کوائن بیورو میں تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی سی راولپنڈی کا آفیشل ٹوئٹرہینڈلر […]