اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب کار سے 39 کلوگرام چرس 20 کلوگرام سے زائد افیون برآمد ، کار سوار کی شناخت کیا نکلی؟

اسلام آباد(آئی این پی) اے این ایف انٹیلی جنس نے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی،برآمد کی گئی منشیات میں 39 کلوگرام سے زائد چرس اور 20 کلوگرام سے زائد افیون شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف […]

مخالف جماعتوں کے کارکنوں کو قتل کرنے والادہشتگرد گرفتار کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی)سی ٹی ڈی کی کارروائی،مخالف جماعتوں کے کارکنوں کو قتل اور پولیس موبائل پر فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو زخمی کرنے والا دہشتگرد گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سیکٹر 5M نارتھ کراچی ڈبل روڈ پر […]

بلڈ پریشر، کولیسٹرول سمیت متعدد ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی(آئی این پی) ناجائز منافع خوروں نے ایک مرتبہ پھر متعدد ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ملک میں ہونے والی مہنگائی نے پہلے ہی غریب عوام کا جینا دوبھر کررکھا ہے ایسے حالات میں ناجائز منافع خوروں نے متعدد ادویات ایک مرتبہ پھر مہنگی […]

پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے بعد وزیر توانائی حماد اظہر کو ایک وزیر نے بھی خط لکھ دیا

کراچی(آئی این پی)وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کو خط لکھ کر سندھ بالخصوص کراچی کے گھریلو، صنعتی،تجارتی اور ٹرانسپورٹ صارفین کو لاحق شدید گیس قلت کی وجہ سے پیش آنے والی تکالیف پر شدید تشویش کا اظہار کرتے […]

کراچی کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والی جھیل کا پانی زہریلا ہو رہا ہے، خوفناک دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ کینجھر جھیل میں کوٹری کی فیکٹریوں کا زہریلہ پانی کے فیڈر بیراج کے ذریعے مسلسل داخل ہورہا ہے جو کہ انسانی اور آنی حیات دونو ں کے لیئے نہایت خطرناک ہے کینجھر […]

پی ٹی آئی میدان میں آ گئی،27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی

کراچی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ووفاقی وزیر علی زیدی نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک عوامی مارچ کرے گی، اٹھارہویں ترمیم میں اختیارات کی باتیں کرنے والے وزیراعلی سندھ خود اختیارات چھین […]

غیر قانونی ہیوی بائیک رائیڈرزکے خلاف ایکشن شروع

اسلام آباد(آئی این پی)ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد مظہر اقبال کا غیر قانونی آن لائن بائیک رائیڈرز جن میں غیر تربیت یافتہ،ٹریفک قوانین بارے آگاہی نہ ہونا،،موٹر سائیکل کا درست حالت میں نہ ہونا،متعلقہ اتھارٹی سے اجازت نامہ کا سرٹیفکیٹ نہ ہونا اور حادثات […]

اہم اور ہنگامی نوعیت کے فیصلے، پاکستان عوامی تحریک نے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد( آئی این پی)ترجمان پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب غلام علی خان کے مطابق عوامی تحریک شمالی پنجاب کا اہم مشاورتی اجلاس آج بروز اتوار دن12بجے تا 3بجے سہ پہر انقلاب ہاؤس میں منعقد ہو گا، اجلاس کی صدارت صدر شمالی پنجاب قاضی شفیق […]

شہری پر تشدد ،خواتین کی بے حرمتی، پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)شہری کے گھر میں داخل ہوکر شہری پر تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردیا گیا۔ہفتہ کوسٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی […]

اسکول کھلے رہیں گے لیکن،،،، نجی و سرکاری سکولوں کے لیے کڑی شرط کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اسکول کھلے رہیں گے ،مگر تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ماسک پہننا لازمی ہوگا،شادی ہالز میں مہمانوں کو ماسک پہننے کا پابند کیا جائے، متعلقہ شادی ہالز کی انتظامیہ کی یہ ذمہ […]

بلدیاتی قوانین میں ترمیم، کراچی پر بھی انتخابی قبضے کا منصوبہ ہے، اپوزیشن کا بڑا الزام

کوئٹہ (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ سندھ کو ریگستان بنانے والی پیپلزپارٹی بلدیاتی قوانین میں ترمیم کرکے کراچی پر بھی انتخابی قبضہ کرنا چاہتی ہے۔آئین سے متصادم کراچی اوراس کے وسائل پر قبضہ کی سازش کے خلاف […]

close