کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ا یم کیو ایم اور پی ڈی ایم کا معاہدہ ہوچکا ہے، نفیس لوگ حکومت سے الگ ہو چکے ہیں کیوں کہ یہ حکومت کے بغیر نہیں […]
کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو قتل کرنے منصوبہ بنایا گیا ہے۔انہیں قتل کرنے سازش کی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ وزیر […]
ساہیوال (آئی این پی)رمضان المبارک سے قبل ہی فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ ٗگرانفروشوں کی لوٹ مار کاسلسلہ جاری ٗفروٹ کی قیمتوں کو کنٹرو ل کیاجائے ٗشہریوں کا کمشنر سے مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد پر گرانفرشوں نے کمر کس لی ہے۔ […]
لاہور(آئی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلس قائمہ قومی، سیاسی، انتخابی اُمور کے صدر لیاقت بلوچ نے جماعت اسلامی صوبہ شمالی پنجاب کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد تحریک کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے جو […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزراء،مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری سمیت منتخب نمائندوں نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا۔ کپتان کے عوامی خدمت کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھایا۔میرا جینا مرنا اپنی پارٹی او رعوام کے […]
کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سیدداؤد آغا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا مگر کوئٹہ میں حلقہ بندیوں میں رد وبدل کے باعث انتخابات کا اعلان نہیں کیاگیا جو […]
کوئٹہ (آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے اعلا میہ کے مطابق بلوچستان کے کو ئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ دیگر اضلا ع میں ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس 11اپریل کو جاری کریں گے جبکہ […]
گوادر (آئی این پی)گوادر یونیورسٹی اور جیانگ سو یونیورسٹی چین کے ما بین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے ہیں یونیورسٹی آف گوادر نے جیانگ سو یونیورسٹی چین کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ یونیورسٹیوں نے تحقیق، طلبا ء اور فیکلٹی […]
کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 30 ہزار 450 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام […]
کراچی(آئی این پی)انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں ڈالر5 پیسے مہنگا ہوا ہے،کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 182 روپے 34 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ […]