پی این آئی کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔
کراچی(آئی این پی)ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ نے پارکو کی لائن سے آئل چوری پر نوٹس لیتے ہوئے چوکی انچارج سی ویو کو عہدے سے ہٹائے ہوئے عہدے میں تنزلی کے احکامات جاری کیے ہیںڈی آئی جی ساؤتھ نے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کو واقعہ کی مکمل انکوائری کرنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے ملوث گینگ کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔۔۔۔