فیصل آباد (آئی این پی)معمولی جھگڑے پر دوستوں نے 4بچوں کے باپ کو اغواء کرکے نہر میں دھکا دیکر مارڈالا‘پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کرتے ہوئے قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی‘بتایاگیا ہے کہ26اور27اپریل کی […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی پولیس کاسنیچنگ کی واردات کی کال پر بروقت ریسپانس،تھانہ آبپارہ کے علاقہ جی سکس میں لڑکی سے موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہونے کی واردات میں ملوث تین ملزمان کو فوری گرفتارکرلیا،چھینا گیا موبائل فون، پرس، اسلحہ اور […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کی عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں عید الفطر کے اوقات درج ذیل ہو ں گے۔ 5:45بجے پبلک پارک ساگر روڈ پروفیسر حافظ محمودسلیمان۔6:30 بجے جامع مسجد سلطانیہ انوار مدینہ کشمیر نگر(حافظ خضر حیات)، مرکز فیضان مدینہ کولو روڈ(مبلغ […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی،امتیاز طاہر، نادیہ جمشید،جام صادق، رانا انوار،راناالطاف،طارق زیدی،ساجد محمود چشتی، عبدالقیوم راہی، سعید نامدار، افضل کیانی، رحمت اللہ قریشی، عبد الطارق نیازی،رانا طارق، عابد محمود ڈوگر صفدر […]
چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق،2اشدیدزخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور روڈ پر پولیس لائن کے قریب دو موٹرسائیکل سوار آمنے سامنے سے بری طرح سے ٹکرا گئے جس کے باعث دو نوں موٹر سائیکل بالکل تباہ […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی سے مہمان طالبعلم بیبگر امداد کی گرفتاری کے معاملے پر پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی بلوچ طلباء سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے بلوچ طلباء کے تحفظات پر مبنی خط حکومت پنجاب کو لکھ دیا ہے جبکہ احتجاج کرنے والے طلباء […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ لیموں ایک ہزار کلومیں، ٹماٹر دوسوروپے کلو میں پیاز ایک سوروپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ عید کے موقع پر دوکانداروں، قصابوں نے منہ مانگے دام وصول کرنا شروع کردیئے۔ پرائس مجسٹریٹ اور ضلعی […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلو چستان کے علا قے کچلاک میں تیز دھار آ لے سے خاتون اور بچوں سمیت 5افراد کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیاگیا ہے۔ تحصیلدار جنید با روزئی کے مطابق ماں اور بچوں کی قتل کا لرزہ خیز […]
قلات(آئی این پی)قلات میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے اہم بیٹھک، عوامی اور علاقائی مفادات کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی، جمعیت علمائے اسلام اور نیشنل پارٹی کا مشترکہ بلدیاتی الیکشن لڑنے پر اتفاق، تینوں جماعتوں کے مرکزی و ضلعی رہنماوں کی باہمی مشاورت سے با اختیار پندرہ […]
کراچی (آئی این پی)شہر قائد کراچی میں میں عید الفطر سے قبل ہی اے ٹی ایمز خالی ہونے لگے جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر ابھی سے کیش ختم ہونے کی […]
کراچی(آئی این پی) جامعہ کراچی میں 26 اپریل کو ایک وین پر خود کش حملے کے واقعے کے سلسلے میں سابق کیمپس سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر معیز خان نے یونیورسٹی میں نصب کیمروں کی تفصیلی رپورٹ وائس چانسلر کو جمع کرا دی۔میڈیاکے مطابق اس رپورٹ میں […]