فیصل آباد (آئی این پی)ماموں کانجن،فیکٹری سے 80ہزار روپے مالیتی سکریب لوہا چوری کر نے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق لطیف فیڈز مل کمالیہ روڈ سے دو افراد نوید ولد نذیر،احسان اللہ ولد ظہور احمد نے سریا،و دیگر سامان کباڑ لوہا […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہبازشریف کی ہدایت پر قیدیوں کی فلاح وبہبود اورجیل اصلاحات کے لئے 17رکنی اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی گئی۔کمیٹی کے کنوینرعبدالعلیم خان ہوں گے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری (پریزن) خصوصی کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے۔خصوصی کمیٹی میں رکن پنجاب […]
اٹک(آئی این پی )سربراہ پی ڈی ایم و قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایک نااہل حکومت کو اقتدار سے علیحدہ کرنے میں جے یو آئی قیادت اور کارکنوں کی جدوجہد کو یاد رکھا جائے گا اپنے عہدیداروں کارکنوں اور ہمدردیاں کی […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ لیاقت آباد مین بازار میں منشیات فروشی سے منع کرنے پر دو بچوں کا باپ قتل‘ مقتول کا بھائی آئی جی پنجاب پولیس کے آفس میں سپرنٹنڈنٹ ہے۔مقتول کے بھائی وقاص کے مطابق اسکے […]
ہنزہ (آئی این پی )ہنزہ میں سمائر نگر کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی،حادثے میں غیر ملکی سیاحوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے، سیاحوں کا تعلق فرانس سے ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سمائر نگر کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں13غیر ملکی سیاحوں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خاں نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب جمعہ سے 6 دن بعد فارغ ہوجائیں گے جس پر ا ن کی جگہ نیا گورنر تعینات کیاجائے گا۔جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ […]
دریاخان (آئی این پی) بھکر کی تحصیل دریاخان کے نواحی علاقہ نوتک نشیب کی بستی کندانی میں ٹیوب ویل کے کنویں میں مٹی گرنے سے 4 افراد دب گئے۔ 2 افراد جان کی بازی ہار گئے 2 کو زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے موٹروے پر گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیل بتا تے ہوئے کہاہے کہ وہ شدید زخمی نہیں بلکہ معمولی سا فریکچر ہے جو […]
نواب شاہ (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے درگاہ جام سخی داتار پر حاضری دی اور مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے اور سابق […]
کراچی (آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ،ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو اورنج لائن بس منصوبہ آپریشنل کرنے کے لیے ایک ماہ کا ٹارگٹ دے دیا۔شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں […]
لاہور(آئی این پی) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبرمرکزی رویت ہلال کمیٹی علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے مفتیان کرام سے مشاورت کے بعدخیبرپختونخواہ میں عیدالفطرمنائے جانے کا عمل غیرشرعی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پرائیویٹ و ذاتی روئیت ہلال کمیٹیوں پر پابندی […]