راولپنڈی (پی این آئی) ڈی چوک میں احتجاج کی کال کے بعد رہنمائوں نے مبینہ طورپر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھی تنہا چھوڑ دیا ، آج جیل میں ملاقات کا دن تھا لیکن بانی پی ٹی آئی ملاقاتیوں کی راہ تکتے رہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے سے دعوے اور جوابی دعوے کی وجہ سے وفاقی حکومت اور حزب اختلاف کی جماعت کے درمیان نیا تنازع کھڑا […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوں پشاور،شمالی وزیرستان، چترال، سوات،چارسدہ، بٹگرام اور ملاکنڈ کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔نجی ٹی […]
باجوڑ میں امن جرگہ نے رات 9 بجے کے بعد بلا ضرورت نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جرگہ کے اعلامیہ کے مطابق اگر رات 9 بجے کے بعد کسی شخص کا قتل ہوا تو اس کا خون معاف تصور کیا جائے […]
بنوں(پی این آئی) بنوں کینٹ پر نا معلوم حملہ آوروں نے حملہ کیا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حملہ آوروں نے دریا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما معظم بٹ کا کہنا ہے کہ یہ کوشش کی جارہی ہے خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا جائے ہم یہ کرنے نہیں دینگے۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) رہنما معظم بٹ ایڈوکیٹ نے پریس […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی خوش آئند ہے، علاقے میں پائیدار امن کے لئے کوششیں تیز کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ گنڈاپور نے پی ٹی آئی احتجاج سے فارغ ہونے کے بعد کرم تنازعہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت قرار دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب […]
مانسہرہ(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی احتجاج میں شہید ورکرز کے اہلخانہ کیلئے ایک ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مانسہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد افغان شہری بغیر این او سی اسلام آباد میں نہیں رہ سکیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اگر کسی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل مظاہرین قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کریک ڈاؤن کے بعد اپنی گاڑیوں کو چھوڑ کر چلے گئے۔ تحریک انصاف کے احتجاج پر گزشتہ رات ہونے والے کریک ڈاؤن کے بعد بہت سے مظاہرین […]