پشاور(آئی این پی) ضلع شانگلہ کے بشام سب جیل میں قیدیوں کے لئے سپورٹس اینڈ میوزک فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ سپورٹس مقابلوں میں رسہ کشی، بیڈمنٹن، والی بال، لڈو اور میوزیکل چیئر کے مقابلے شامل تھے۔ قیدی کھیلوں کے مقابلوں کے غوالے سے کافی […]
کراچی(آئی این پی)کراچی الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن نے غیر مقامی افراد کے موبائل فون فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی، اب کراچی کے شہری کے علاوہ کوئی موبائل فون فروخت نہیں کرسکے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن کا چھینے گئے موبائل فونز […]
کراچی(آئی این پی)لیاقت آباد میں نومولود بچی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، گزشتہ روزگھرکیاندر سے بچی کی گلا کٹی لاش جبکہ ماں زخمی ملی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نومولود بچی کے قتل کا مقدمہ لیاقت آباد تھانے میں […]
سجاول(آئی این پی)سجاول ضلع میں احساس کفالت سینٹرمیں بڑے پیمانے پر مستحق خواتین سے لوٹ مارکی جارہی ہے، اس ضمن میں مستحقین نے مختلف سینٹرز پر احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ ان کی رقم سے 500سے 2ہزار تک کٹوتی کی جارہی ہے جبکہ ان کے خلاف […]
کراچی (آئی این پی)گودام کی برقی رسید سے قرضے (ای ڈبلیو آر ایف) پر ٹاسک فورس کا پہلا اجلاس آج گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر کی زیر صدارت لاہور میں ہوا۔ چیف سیکرٹری حکومت پنجاب کامران علی افضل نے بھی خصوصی دعوت پر […]
جعفرآباد (آئی این پی)جعفرباد میں احساس کفالت پروگرام کے مستحق خواتین در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں سادہ لوح خواتین کی مجبوری سے فادہ اٹھاکر بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام،احساس کفالت پروگرام کا عملہ متعلقہ بینک والوں سے ڈیواس لیکر انہیں مکمل رقم دینے […]
حمید آباد (آئی این پی)ملک میں حالیہ دہشت گردی کیخلاف صحبت پور میں بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریلی کھوسہ ہاؤس صحبت پور سے شروع ہوئی اور مین چوک پر اختتام پزیر ہوئی۔ریلی […]
غذر (آ ئی این پی)غذر کی تحصیل یاسین میں ایک ہزار سال پرانی رسم تخم ریزی کی دو روزہ رنگا رنگ تقریبات اختتام پزیر ہوئی اس اہم ایونٹ کو دیکھنے ملک کے مختلف علاقوں سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی رسم کے پہلے […]
غذر (آ ئی این پی)غذر کی تحصیل پھنڈر میں ہر دوسری دکان میں پٹرول اور ڈیزل کا کاروبار ہونے لگا اشیاء خوردنی کے ساتھ ساتھ پٹرول اور ڈیزل کا بھی کاروبار کیا جاتا ہے،دوسری طرف اشیاء خوردنی ہوشربا قیمتوں نے عوام کو پریشان کیا ہے […]
غذر (آ ئی این پی)غذر میں بعض پرائیوٹ سکولوں کی طرف سے فیسوں میں اضافے سے والدین سخت پریشان اور ماہانہ سکول فیسوں میں اضافہ کیا جاتا ہے مگر ان سکول مالکان سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے محکمہ ایجوکشن غذرکے زمہ داران صرف دفتروں […]
گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسویٹ ڈگری ان آرٹس، ایسویٹ ڈگری سائنس،ایسویٹ ڈگری کامرس کے ضمنی امتحانی شیڈول کا علان کردیاہے۔ ڈائریکٹرپبلک ریلیشنز میر تعظیم اختر کے مطابق امتحانات22 مارچ 2022شروع ہوکر 20اپریل 2022کواختتام ہونگے جبکہ پریکٹیکل امتحانات 21اپریل سے شروع ہونگے۔ […]