حکومت سندھ نے فلور ملزز پر مصنوعی بحران پیدا کرنے کا الزام لگا دیا

کراچی(آئی این پی) حکومت سندھ نے فلور ملز ایسوسی ایشن پر بلیک میلنگ کا الزام لگا دیا جو گندم فراہم کرنے کے باوجود مصنوعی بحران پیدا کیا جا رہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ خوراک کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن بلیک […]

فیصل آباد، ایک ہی روز میں چار خواتین سے موٹر سائیکل سوار ڈاکو پرس چھین کر فرار

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں سرگرم موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں کا گروہ سرراہ جھپٹا مار کر چار خواتین سے پرس چھین کر فرار ہو گیا، خواتین کا پیدل سفر کرنا بھی دشوار ہو گیا، آئے روز جھپٹا مار کر لوٹ مار کرنے والے ڈاکوئوں […]

کیمیکل ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن لہولہان ہو گیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے خضراء موڑ ستیانہ روڈ پر کیمیکل ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن لہولہان ہو گیا۔جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔اس واقعہ کے بعد پولیس حکام نے تمام […]

فیصل آباد، فائرنگ کر کے 4 بچوں کا باپ مار دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)شہر کے انتہائی بارونق علاقے چباں روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ناز تھیٹر کے ٹھیکیدار 4بچوں کے باپ کو موت کے گھاٹ اتاردیا پولیس نے نعش قبضہ میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے اندھے قتل […]

مردم شماری کی گنتی پر کراچی کے الیکشن نہیں ہونے دیں گے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا اعلان

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)نے کراچی کو حق دلوانے کیلیے کچھ بھی نہیں کیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ایم […]

ای او بی آئی پنشن کم از کم 25 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کم از کم پینشن 25 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایپوا کی شعبہ خواتین کی صدرافروز روہیلہ کا کہنا تھاکہ 8500 روپے پنشن اونٹ کے منہ میں […]

کراچی میں مردم شماری کے نتائج کے خلاف احتجاج

کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف کے زیر اہتمام کراچی میں مردم شماری کے خلاف شہر کے مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا۔تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے مختلف احتجاجی کیمپوں کا دورہ کیا، احتجاجی مظاہروں میں مقامی رہنماں نے بھی شرکت کی، تحریک انصاف […]

کچے میں 51 ہزار ایکڑ علاقہ ڈاکوؤں سے کلیئر، 3 شرپسند ہلاک، 8 زخمی، 46 گرفتار، قابل سکھانی گینگ کے گرد گھیرا تنگ

لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدار ت وزیراعلیٰ آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں کچے کے علاقے میں شرپسندوں کے خلاف جاری پولیس آپریشن کا جائزہ لیاگیا۔انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس آپریشن کے بارے میں […]

سولر پینل اور بیٹریاں چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا گیا

باجوڑ(آئی این پی) باجوڑ میں تھانہ خار پولیس ٹیم کی کارروائی۔ چور گروہ گرفتار، مال مسروقہ بھی برآمد۔ مزید تفتیش جاری۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان کے ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ خار سعید الرحمن نے کارروائی کرکے اس مہینے کے 19 تاریخ کو […]

سندھ میں طوفانی بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک

کراچی(آئی این پی)سندھ کے مختلف شہروں میں تیز طوفانی ہواں اور بارش کا سلسلہ جاری،تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔کراچی، سانگھڑ، حیدر آباد، نوری آباد، مٹیاری، گھوٹکی ،میرپور ماتھیلو ڈہرکی، تھرپارکر، نوکوٹ اور گردونواح میں گرج چمک […]

سب کو گنا جائے، مردم شماری پر اب کوئی بارگیننگ نہیں ہو گی، خبردار کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مردم شماری پر اب کوئی بارگیننگ نہیں ہوگی، مردم شماری میں سب کو گنا جانا چاہیے۔وفاقی وزیر احسن اقبال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم […]

close