چکوال‘قصبہ نیلہ واہن میں 3نوجوان ڈوب کر جاں بحق ، ایک کی جان بچالی گئی

چکوال(آئی این پی)علاقہ ونہار کے قصبہ نیلہ واہن میں تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ چوتھے نوجوان کو ریسکیو1122نے تشویشناک حالت میں نکال لیا۔لاہور کے چار جوان تفریح کی غرض سے نیلا واہن کی جھیل پرپہنچے جن میں کاشف ولد عاصف لاہور عمر37سال، […]

سردی کی شدت میں اضافہ، لنڈا بازار کی رونقیں بحال ، سیکنڈ ہینڈ کپڑے بھی غریب عو ام کی پہنچ سے دور ہو گئے

چنیوٹ(آئی این پی) سردی کی شدت میں اضافہ لنڈا بازار کی رونقیں بحال سیکنڈ ہینڈ کپڑے بھی غریب عو ام کی پہنچ سے دورتفصیل کے مطا بق شہر اور گرد نوا ح میں موسم سرما نے اپنی آمد کا بگل بجا دیا شردی کی شدت […]

میٹرک کے نتائج مسترد کر دیئے گئے، بورڈ کے نتائج کوحقائق پر نہیں بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کی جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر نگہت فاطمہ نے گزشتہ روز کالجوں کے دورے کے موقع طلباء وطالبات سے ملاقات کی جس میں میٹرک کے امتحانات میں ہونے والی بدعنوانی اور نتائج میں ردو بدل نقل مافیا کی کرپشن اور حکومتی […]

اتحاد کی سیاست ختم، جماعت اسلامی آئندہ ہر ا لیکشن میں اپنے جھنڈے نشان اور منشور پر حصہ لے گی، پالیسی طے کر گئی

کراچی(آئی این پی) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئندہ آنے والے ہر انتخابات میں اپنے جھنڈے نشان اور منشور پر حصہ لے گی۔ سندھ باب الاسلام ہے جو دعوت و عظیمت کی ایک مثال ہے۔سندھ میں راہ […]

ڈینگی کے باعث نوجوان جاں بحق

دکی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے دکی میں ڈینگی کے باعث نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دکی کا رہائشی ن وجوان عبدالمالک کو 4دن قبل ناک سے خون بہنے اور طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال پہنچایا گیا اور بعد ازاں اسے […]

جے یو آئی کارکنان 17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں، پارٹی قیادت کی ہدایت

کو ئٹہ (آئی این پی)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے جمعیت علما اسلام کے عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں بھرپور […]

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پہلے اسٹاپ میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جگہ کو […]

وزیراعظم عمران خان25دسمبر کو راولپنڈی رنگ روڈ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (آئی این پی) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے بارے میں ایک بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ […]

جعلی موبل آئل کو مشہور و معروف برانڈ کی پیکنگ، پیک کرنے پر2 افراد گرفتار‘گودام کو سیل کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)ضلعی انتظامیہ پشاور نے کارروائی کر تے ہوئے شعبہ بازار میں جعلی موبل آئل کو مشہور و معروف برانڈ کی پیکنگ میں پیک کرنے پردو افراد کو گرفتار کر تے ہوئے گودام کو سیل کر دیا جبکہ ایک سوزوکی پک اپ میں […]

خیبرپختونخوا، بلدیاتی انتخابات کا پہلہ مرحلہ، اپیلٹ ٹربیونلز تشکیل، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اپیلٹ ٹربیونلز تشکیل دے دیئے، جس کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے 18 اضلاع میں […]