چکوال(آئی این پی)ڈی پی او چکوال نے گزشتہ روز لائوڈ اسپیکر کے غیر ضروری استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے فی الفور عملدرآمد کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔محلہ سرگوجرہ غربی کے ایک درخواست گزار کی جانب سے ڈی سی چکوال کو تحریری طور پر […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان نے بیساکھی کی تقریبات کیلئے سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 2,856 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کئے، سکھ یاتریوں کو 9 سے 18 اپریل تک کیلئے ویزے جاری کئے گئے ہیں، […]
صادق آباد(آئی این پی ) انتظامیہ نے چینی کے سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چاولوں کے تھیلوں میں چھپائی گئی چینی کی 6 ہزار بوریاں تحویل میں لے لیں جبکہ موقع سے گرفتار تین ملزمان سمیت مل مالک کے خلاف […]
شیخوپورہ(آئی این پی)تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ گھنگ روڈ پر ڈاکوئوں اور پولیس کے درمیان ہونے والے مبینہ پولیس مقابلہ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو ھلاک جبکہ دو ڈاکو شدید زخمی ہوگئے ان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس ذرائع کیمطابق […]
لاہور(آئی ین پی )انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب میں 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد ، ہینڈ گرینیڈ ، لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں […]
میرپورخاص(آئی این پی)سینٹرل جیل میرپور خاص میں 2 روز قبل ہلاک ہونے والے قیدی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔رپورٹ کے مطابق منشیات کے مقدمے کے قیدی کے جسم کے مختلف حصوں پر زخموں کے 12 نشانات پائے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک […]
فیصل آباد(آئی این پی ) ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلیں۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر محمد رانجھا بحرین جانے کے لیے فیصل آباد […]
کراچی(آئی این پی)سابق مئیر کراچی وسیم اختر کے گھر ڈیفنس فیز 6 میں 9 مارچ کو چوری کی بڑی واردات کا مقدمہ سابق مئیر کراچی نے ڈرائیور کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں درج کرادیا۔ کروڑوں مالیت کی چوری میں پولیس نے سابق پولیس افسر، […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/ کامرس سالانہ امتحان2023ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں12اپریل2023ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔۔۔۔ […]
لاہور (آئی این پی):ناجائز منافع خور انتظامیہ کے شکنجے میں۔۔ڈی سی لاہور کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے کاروائیاںمیں تیز کر دیں ۔ڈی سی لاہور نے بتایا کہ یکم رمضان المبارک سے اب تک 17 ہزار 665 پوائنٹس کی چیکنگ کی گئیں۔ڈی سی لاہور […]
کوہاٹ( آئی این پی )دہشتگردوں کی گولیاں پولیس اہلکاروں کے ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ سے آرپارکیسے ہوگئیں تحقیقات کاحکم دیدیاگیا۔ کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سیدوپولیس اہلکاروں کی شہادت کا واقعہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے گولیاں اہلکاروں کے ہیلمٹ اور جیکٹ […]