پشاور (پی این آئی)ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر کے پی اسمبلی کے 33 اراکین کی رکنیت معطل کردی گئی۔ رکنیت معطل ہونے والوں میں 26 حکومتی اراکین بھی شامل ہیں ، صوبائی وزرا مینا خان آفریدی اور عدنان قادری کی رکنیت بھی معطل کردی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، شہری وفاق سمیت دوسرے صوبوں میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے، دوسرے صوبوں میں رجسٹریشن روکنے کیلئے محکمہ ایکسائز نے صوبائی کابینہ سے منظوری لے لی ،اس حوالے سے محکمہ ایکسائز کا کہنا ہے کہ ٹیکس بچانے […]
کراچی کے علاقے ڈیفینس موڑ پر دو گاڑیوں میں ہونے والے تصادم میں ایک شخص جاں بحق اور17 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ حادثہ ڈیفینس موڑ کے قریب پک اپ وین اور کار میں تصادم سے ہوا، […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ کی اقتصادی امور ڈویژن کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بیوروکریسی ہمیں گھمانے کی کوشش کرتی ہے، ہم کوئی جاہل تھوڑی ہیں۔ اجلاس کے دوران چیئرمین اقتصادی امور ڈیژن کمیٹی نے کہا ہے کہ کوریا بھائی ہے، قرض دیتا […]
اوکاڑہ(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ آج 190ملین پاؤنڈ کیس کافیصلہ آیا،عدالتی فیصلے میں القادر یونیورسٹی سرکاری تحویل میں دیدی گئی، اب وہ یونیورسٹی میرے پاس آ گئی ہے،القادر یونیورسٹی کے طلبا ءکو بھی سکالر شپ دی جائے گی۔ اوکاڑہ میں طلبا […]
اسلام آباد (پی این آئی)لوئر کرم میں دہشگردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے متاثرین کیلئے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹل ڈگری کالج، […]
خیبرپختونخوا حکومت نے نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری اہلکاروں کو نکالنے کے لئے قانون تیار کر لیا گیا، خیبر پختونخوا ملازمین (سروسز سے ہٹانا) بل 2025 اسمبلی ایجنڈے میں شامل […]
جہلم: عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد القادر یونیورسٹی پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو […]
کراچی(پی این آئی)آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن الائنس نے حکومت کو ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے تحفظات 72 گھنٹے […]
گوادر (پی این آئی) نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پروازوں کے باقاعدہ آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان ، ابتدائی طور پر قومی ائیرلائن فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو 20 جنوری سے […]
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ حب ماسٹر پلان کابینہ سے منظور ہو چکا ہے، حب ماسٹر پلان پر عمل درآمد حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ذریعے کیا جائے گا۔سرفراز بگٹی نے […]