برطرف کئے گئے ملازمین کے لیےاچھی خبر

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان کاٹن اسٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ کے 25 ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ 25 ملازمین کو ریگولر تسلیم کیا جائے اور ان کی برطرفی غیر قانونی ہے۔ درخواست گزاروں کے وکیل نے کہا کہ ان […]

سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

محکمہ تعلیم پنجاب نے تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کو ہدایت کی ہے کہ حفاظتی اصولوں پر سختی سے عمل کیا جائے۔ سکولوں میں تمام سی سی ٹی وی کیمرے فعال رکھے جائیں اور میٹل ڈیٹیکٹرز کا مؤثر استعمال یقینی بنایا جائے۔ طلباء کے بیگز […]

کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں دو دن کے لیے کرفیو لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق یہ کرفیو ہفتہ 18 اکتوبر اور اتوار 19 اکتوبر 2025 کو نافذ رہے گا، اور اس کا فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ ڈپٹی […]

ملک کے کئی علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، افراتفری پھیل گئی

اسلام آباد، پشاور اور ایبٹ آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔گلگت شہر اور گردونواح میں بھی  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پی ایم ڈی کی مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے […]

صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلی، دھرنے، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ پابندی 18 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق […]

خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا پہلا حکم سامنے آگیا

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی اپنے عروج پر ہے اور سرحدوں پر پڑوسی ملک کے طالبان کے حملے جاری ہیں لیکن ایسے میں صوبے کے نئے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا کام یہ کیا کہ عدالتی مفرور صنم جاوید کے پشاور سے […]

خوفناک آتشزدگی

شیر شاہ کے علاقے میں واقع موم بتی کے گودام کو آگ لگ گئی ہے جس کی شدت بہت زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں واقع موم بتی کے گوادم میں آ گ لگ گئی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا […]

بڑی خبر ، 2 دن کی چھٹی کا اعلان

سندھ حکومت نے 20 اور 21 اکتوبر کو تعطیل کا اعلان کردیا تاہم یہ تعطیلات صرف سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ہندو ملازمین کے لیے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر 20 اور […]

وزیر اطلاعات نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر مظہر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مظفرآباد سے جاری بیان میں پیر مظہر شاہ کا کہنا تھا کہ استعفیٰ ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بطور وزیر، اپنے دورِ وزارت […]

close