جے یو آئی اپنے خلاف پی ڈی ایم میں ہونے والی سازشوں پر نظر رکھے، فیاض الحسن چوہان نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی ) استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ استحکامِ پاکستان پارٹی کے کسی رہنماء نے مفاد کیلئے پارٹی نہیں چھوڑی،9 مئی کی دہشت گردی نے ہمیں اپنی سیاست اور ریاست کو بچانے پر مجبور کیا،حافظ حمداللہ IPP […]

اصل نگران ’’لمبی نگرانی‘‘ کیلئے ’’نگران‘‘ لانا چاہتے ہیں، حافظ حسین احمد کا نیا نکتہ

کوئٹہ/اسلام آباد/کراچی /لاہور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ماضی میں نائن زیرو بھی ایک عرصے تک مسئلہ بنا رہا ، 90کا ہندسہ کبھی پورا نہیں ہوا ہے ماضی […]

میونسپل کمیٹی چکوال میں دس روز قبل ہونے والی بارش کے اثرات، بارش کا پانی دیگر چار گھروں میں داخل

چکوال (آئی این پی)محلہ عقب میونسپل کمیٹی چکوال میں 10 روز قبل ہونے والی بارش کے اثرات ابھی تک موجو دہیں اس طوفانی بارش کا پانی دیگر چار گھروںمیں داخل ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں ان کا قیمتی سامان ضائع ہو گیا ،رفیق […]

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں، کون کون شامل ہے؟

لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی نے نورین امان دخترامان اللہ خان کوباٹنی،کاشف اقبال صاحبزادہ ولد محمد اقبال کوبائیوکیمسٹری،عبدالقدیر ولد عبدالغفور کوکامرس،عطیہ رحمان دختر ثناء الرحمان کوزوالوجی،بلال غضنفر ولد غضنفر علی کوانٹرنیشنل ریلیشنز ،عثمان پاشا ولد پاشا پرویز کوبائیوکیمسٹری ،رختاشہ منیر دخترملک محمد منیر کومالیکیولر بائیولوجی اینڈ […]

پولیس کی بڑی کارروائی، 8 ڈاکو مارے گئے

کشمور(آئی این پی)سندھ کے ضلع کشمور کے کچے کے علاقے میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 8 ڈاکووں کو ہلاک کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ پولیس کو ڈاکووں کے خلاف آپریشن میں بڑی کامیابی ملی ہے اور کشمور کے کچے کے […]

رکنِ صوبائی اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل کا مرکزی ملزم کہاں فرار ہو گیا؟ سراغ مل گیا

کراچی (پی این آئی) شہر کے پوش علاقے ڈیفنس میں رکنِ صوبائی اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے دوسرے صوبے میں فرار ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ 26 جولائی کو کراچی […]

خواجہ سراؤں کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبہ کیا تھا؟ قیادت کس نے کی؟

سکھر(آئی این پی)خواجہ سرائوں پر مشتمل سماجی تنظیم (جیا)جینڈر انٹریکٹیو الائنس کے زیر اہتمام خواجہ سرائوں کی کثیر تعداد نے اپنے حقوق کیلئے خواجہ سراء لیڈر صنم فقیر و دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعریبازی کی اس موقع پر مذکورہ خواجہ سرائوں […]

پی پی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ اور ایک کروڑ روپے بھتے کیلئے کال

نوشہرہ(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما پیر اسلم کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، حملے میں پیر اسلم اور اہلخانہ محفوظ رہے۔ پولیس نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔نجی ٹی وی […]

سندھ کابینہ نے 7.2 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (آئی این پی): صوبائی کابینہ نے گزشتہ دو ہفتوں کے اندر اپنی تیسر اجلاس میں اہم نکات پر مشتمل ایجنڈوں پر غور کیا اور مختلف سرکاری محکموں اور اداروں کے 7.2 ارب روپے کے پرانے قرضے معاف کرنے سمیت ساتھ بورڈ آف ریونیو کے […]

محرم کی چھٹیوں میں نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ

راولپنڈی (آئی این پی)صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ 9 اور 10 محرم کے دوران موبائل سگنلز میں تعطل سے نالہ لئی مانیٹرنگ کا جی ایس ایم سسٹم بھی متاثر ہو سکتا ہے,شدید بارشوں کے باعث محرم کی چھٹیوں میں نالہ لئی میں […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023، تعلیمی پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023 کے داخلوں کے پہلے مرحلے میں پیش ہونے والے میرٹ بیسڈ(فیس ٹو فیس)تعلیمی پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔اس مرحلے میں فیس ٹو فیس پڑھائے جانے والے مختلف مضامین میں بی ایس، ایم […]

close