اے این پی قیادت نے کارکنوں کو ہدایت جاری کر دی

عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حالات کے پیش نظر عید الفطر سادگی سے منانے کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر عید سادگی سے منانےکا فیصلہ کیا۔انہوں […]

دہشتگردوں کی جانب سے خونریزی کا ایک اور افسوسناک واقعہ

بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر خونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے، گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلمت کے علاقے میں پیش آیا، جہاں دہشتگردوں نے گوادر سے کراچی جانے والوں پر فائرنگ کی۔ […]

کرفیو کے نفاذ کا اعلان

پشاور (پی این آئی)شمالی اور جنوبی وزیرستان اپر میں کل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سلیم جان نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کل 27 مارچ 2025 کو جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ رہے گا۔ڈپٹی […]

طلباء کیلئے بڑی خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی) سندھ حکومت نے 27 رمضان کو شب قدر کی مناسبت سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 27 رمضان 28 مارچ کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان […]

لیویز فورسز کی گاڑی پر دھماکہ

شاہراہ پر لیویز فورسز کی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق چمن (کوئٹہ) شاہراہ پر لیویز فورس کی گاڈی پر دھماکہ ہوا ہے، دھماکے میں لیویز اہلکار محفوظ رہے ۔ لیویز ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پوست کی فصل تلف کرنے […]

اساتذہ پربہت بڑی پابندی عائد کردی گئی

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے ٹی شرٹ اور جینز پہننے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ کے سرکاری اسکولوں میں مرد اساتذہ کے ٹی شرٹ اور جینز پہننے پر پابندی جبکہ خواتین اساتذہ کے زیادہ میک اپ اور ہائی […]

خوفناک حادثہ ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

  گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے موٹر سائیکل سوار سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ کارساز کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ، جس پر سوار خاتون اور مرد […]

لاہور میں کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا

  روڈا کی کوششوں سے لاہور میں محمود بوٹی کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا جس کے ذریعے اربوں روپے کی کمائی ہوگی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ستھرا پنجاب وژن پر روڈا نے محمود بوٹی ڈمپ سائٹ پر کام کیا۔ ماحولیاتی منصوبے کے […]

سکولوں کیلئےنئےاوقات کارجاری

  عیدکی تعطیلات کےبعدسکولوں کیلئےنئےاوقات کارجاری کردیے گئے ۔ سنگل شفٹ سکول صبح 8 بجے لگا کریں گے،چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی،سنگل شفٹ سکولز کو جمعہ کے روز 12 بجے چھٹی ہوا کرے گی،ڈبل شفٹ میں صبح 8 بجے سکول لگےگا،چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی،ڈبل شفٹ […]

پرویز خٹک کے خلاف کرپشن کیس بند کر دیا گیا

نیب خیبر پختون خوا نے پرویز خٹک اور شہاب علی شاہ کے خلاف پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس کی کارروائی روک دی۔ ترجمان قومی احتساب بیورو کے مطابق پشاور بی آر ٹی مبینہ کرپشن کیس میں ان دونوں […]

طلبہ کے ساتھ ظلم کا اعتراف، اضافی نمبر دینے کا اعلان

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ امتحانات میں انٹر سال اول کے طلبہ کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔ انٹر کے طلبہ کے نتائج کا تناسب کم آنے کا معاملے پر قائم فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے […]

close