لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہے، نہتے اور معصوم فلسطینیوں کا قتل عام اور غزہ پر کیمیکل ہتھیاروں سے حملے کیے جا رہے ہیں۔ عالمی برادری، اقوام متحدہ تماشائی بننے کی بجائے فلسطینیوں کو […]
کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)سٹی امجد حیات کے مطابق جس مقام پر دھماکا ہوا اس کے اطراف کی دکانیں بند تھیں۔ایس ایس پی […]
کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید امین الحق نے کہا ہے کہ پٹرولیم قیمتوں میں کمی سے دیگر اشیاء ضروریہ بھی سستی ہونی چاہئیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے بیان میں کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا […]
لاہور(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنی ذات کے قیدی ہیں، اختلافات سیاسی جماعتوں سے ہوتے ہیں ، فرخ حبیب کی پارٹی میں شمولیت پرانہیں خوش آمدید کہتی ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]
لاڑکانہ (آئی این پی )لاڑکانہ میں پولیس نے کم عمر بارہ سالہ لڑکی کی شادی ناکام بنادی۔پولیس کے مطابق بارہ سالہ لڑکی کی شادی کروائی جارہی تھی کہ پولیس نے تقریب میں چھاپہ مار دیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے […]
گوجرانولہ (پی این آئی) گوجرانولہ کے میڈیکل کالج میں زیرتعلیم دو فلسطینی طالب علموں کو تیز دھار آلے سے زخمی کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں طلبہ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں فوری طبی امداد فراہم کی […]
کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب میں ماموں کی فائرنگ سے 7 سالہ بھانجا جان کی بازی ہار گیا۔۔۔۔ علاقے کی پولیس کا کہنا ہے کہ محلے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی جا رہی تھی کہ گولی پستول […]
لاہور(آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوری میں ملوث لیسکو افسران اور اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق داتا دربار ڈویژن کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ افضل حیدر کوبجلی چوری کرتے پکڑلیا گیا۔میکلوڈ روڈ ڈویژن کی […]
لاہور(آئی این پی)ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کو 21 اکتوبر کو مینار پاکستان گرائونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دیدی ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسے کی اجازت کے این او سی کے ساتھ 39 نکات پر مشتمل ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7مرکز میں پیٹرول پمپ پر گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ ایک بچہ اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون مرکز میں پمپ […]
کراچی (آئی این پی ) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 3کروڑروپے مالیت کے موبائل فونز برآمد کر لئے ۔ کسٹمزحکام کیمطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکارروائی دوران دبئی سے کراچی پہنچنے والے شخص سے39آئی فون برآمدہوئے جن کی مالیت 3 […]