اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا، 3 ججز چھٹیوں پر ہوں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان آئندہ ہفتے […]
مردان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی)کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نواز شریف عوام کیلئے نہیں اپنے کیس ختم کرنے کیلئے واپس آئے ہیں۔کاٹلنگ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے […]
مریدکے(آئی این پی)لاہور سیالکوٹ موٹروے پر کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر کالا شاہ کاکو کے قریب کار کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ […]
جڑانوالہ (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کے فیصلوں سے الیکشن کمیشن معذور ہوچکا ہے،الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے۔جڑانوالہ میں ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری […]
کراچی(آئی این پی )ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔سید ضیا حیدر رضوی نے قانون کے شعبے میں گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج گلبرگ کے علاقے حالی روڈ پر محمدی مسجد میں ادا کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا ہے کہ سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سال 2027 سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجراء لازمی ہوجائے گا۔ اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور سماجی کارکن ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری نے اپنے دوست عبدالہادی سے شادی کر لی اور اپنی شادی خبر سماجی رابطے کی […]
کراچی(آئی این پی) شاہ فیصل کالونی پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ہوائی فائرنگ کرنے پر سابق ایس ایچ او کے بیٹے کیخلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں قابل ضمانت دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمہ متن کے […]
راولپنڈی (آئی این پی )تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بیگم کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں مقدمہ کی نقول سمیت تمام دستاویزات ملزمان کو فراہم 4 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ عدالت نے توشہ خانہ […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وہ پارٹی رہنماں سے ملاقات کے علاوہ ایم کیو ایم رہنماں اور پیر پگارا سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔مسلم لیگ ن سندھ کے رہنماں اور کارکنوں […]
نوشہرہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ عوام 8 فروری کو تبدیلی خان اور دیگر سیاسی پارٹیوں کا پتہ صاف کردے گی۔انہوں نے کہا ہماری پارٹی نئی ہے لیکن بہت کم عرصے میں عوامی سطح پر […]