پشاور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستانی عوام کے لئے امن، روٹی، کپڑا اور مکان چاہتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا وزیراعظم نے آتے ہی مہنگائی کا طوفان برپا کیا، بجلی بلوں میں اضافہ، پٹرولیم کی قیمتیں بڑھائی گئیں، میں عدل […]
لاہور(آئی این پی)لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف پرنسپل سیکرٹری کے تقرر اور بھرتیوں کے دو مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کر دی اور جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے لاہور میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے سماعت 26 ستمبر کو مقرر […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے مزدور کی ماہانہ بتیس ہزار روپے اجرت کی منظوری دے دی ۔سیکرٹری لیبرکی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری مینمم ویج بورڈنے مارچ میں32ہزاراضافہ کی تجویزدی تھی۔ جس پرپنجاب حکومت نیمزدورکوہاوس الاونس اور ٹرانسپورٹ الاونس دینےکی منظوری بھی دیدی۔ نوٹیفیکیشن […]
خیر پور(آئی این پی) رانی پور میں تڑپ تڑپ کر جان دینے والی 10 سالہ ملازمہ فاطمہ پر تشدد کی تصدیق ہوگئی، تشدد کے بعد بچی کا علاج نہ کرانے کی وجہ سے بچی کا انتقال ہوا۔رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی کی ہلاکت […]
لاہور (آئی این پی)نگران پنجاب حکومت نے میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی،صوبہ بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے ساتھ ساتھ میڈیکل کالجز کے پرنسپلز کے بھی ایکس پاکستان کے حصول پر پابندی ہو گی، […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا، انہیں نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے فیز 3سے گرفتار کیا گیا،شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق […]
کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سمیت سب نے کراچی کے ساتھ دھوکا کیا ہے، اتوار کو شاہ فیصل کالونی کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں مصطفی کمال نے کہا کہ […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختون خوا کے 25اضلاع میں ڈبل شفٹ اسکولوں کے لیے 20کروڑ 81لاکھ روپے جاری کر دیے گئے،ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نے اسکول اسٹاف کی تنخواہوں کی مد میں فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی تھی، فنڈز نہ ہونے کے باعث کئی […]
رانی پور(آئی این پی)رانی پور میں گھر میں کام کاج کرنے والی بچی فاطمہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے دوران تفتیشی افسر تبدیل کردیا گیا،بچی فاطمہ قتل کیس میں ڈی ایس پی صفی اللہ سولنگی نئے تفتیشی افسر تعینات کیے گئے ہیں،گزشتہ سماعت پر عدالت […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے،پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود ٹریل فائیو کے قریب سے بیگ ملا جس سے ایک 9ایم ایم پستول، 50گولیاں برآمد کرلی گئیں،پولیس کے […]