کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل، سکھ کمیونٹی کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

لاہور(آئی این پی)سکھ کمیونٹی نے کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا بھارت کو ذمہ دارٹھہراتے ہوئے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سکھ کمیونٹی کے رہنما رمیش سنگھ اروڑا کا کہنا تھا کہ بھارت […]

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی، ڈیڑھ ارب مالیت کی چینی، چنے کی 2 لاکھ بوریاں برآمد

کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے ماڑی پور میں سیکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر کے ڈیڑھ ارب روپے کی غذائی اجناس برآمد کرلیں جنہیں بلوچستان کے راستے افغانستان اسمگل ہونا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی […]

پشاور، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سکینڈل، 2 مرکزی ارکان سمیت 10 ملزمان گرفتار

پشاور(آئی این پی) ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سکینڈل میں ملوث 2 مرکزی ارکان سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل اور بلوٹوتھ کے ذریعے پرچہ آوٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سکینڈل میں ملوث منظم گروہ […]

صوابی، کنویں کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 4 افراد جاں بحق

صوابی(آئی این پی)صوابی میں گندف مہاجر کیمپ کے مقام پر کنویں کی صفائی کے دوران کنویں میں گیس بھرنے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گندف مہاجر کیمپ کے رہائشی شیرگل کی بیٹی کنویں نما گٹر کی صفائی کے لئے اتری تھی صوابی، جس […]

قیدی عدالت میں منشیات استعمال کرنے لگے

کراچی(آئی این پی ) جیل سے سٹی کورٹ لائے گئے قیدیوں کی عدالتی احاطے میں منشیات کے استعمال کی ویڈیو سامنے آگئی۔ جیل پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث قیدیوں کو سٹی کورٹ میں پیش کیا جہاں پولیس کی موجودگی کے باوجود قیدی دھڑلے سے […]

میاں بیوی کے اندھے قتل کا معمہ حل، قاتل کون بڑا؟ انکشاف سامنے آگیا

کراچی (آئی این پی) پولیس نے گھر میں میاں بیوی کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کرلیا، دیدار گل کو سعودی عرب سے بلا کر بارہ لاکھ روپے کی سپاری دی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلال کالونی میں […]

ٹرانسپورٹ اتحاد نے حکومت کو دھمکی دے دی

کراچی(آئی این پی) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کو دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد […]

عدالت میں پیش نہ ہونے پر سینئر بیوروکریٹ کو 10 ہزار جرمانہ

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے سیکرٹری بلدیات کو پیش نہ ہونے پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس عرفان سعادت نے […]

وزیراعظم نے آتے ہی مہنگائی کا طوفان برپا کیا، سینئر لیڈر نے ایجنڈا دے دیا

پشاور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستانی عوام کے لئے امن، روٹی، کپڑا اور مکان چاہتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا وزیراعظم نے آتے ہی مہنگائی کا طوفان برپا کیا، بجلی بلوں میں اضافہ، پٹرولیم کی قیمتیں بڑھائی گئیں، میں عدل […]

پی ٹی آئی کے سینئر ترین رہنما کو جیل بھیجنے کا حکم

لاہور(آئی این پی)لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف پرنسپل سیکرٹری کے تقرر اور بھرتیوں کے دو مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کر دی اور جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے لاہور میں […]

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے سماعت مقرر، کیس میں ساتھ کون کون شامل؟

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے سماعت 26 ستمبر کو مقرر […]

close