پشاور(آئی این پی)پشاور میں پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے وردی میں ویڈیوز بناتا تھا اور ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتا تھا،پولیس […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب گرین ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی تکمیل کیلئے محکمہ ماحولیات میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی سمری تیار کرلی، سمری کی حتمی منظوری پنجاب کابینہ دے گی،سمری کے مطابق گریڈ 17اور 18کے 45افسران کی بھرتی کی ریکوزیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کو […]
کراچی (آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر مصطفی کمال نے کہا کہ منافق سے بات نہیں ہوسکتی، وہ پاگل ہی ہیں جو ڈوبتی ہوئی پیپلزپارٹی میں جا رہے ہیں، پیپلز پارٹی کو ایسا سبق سکھائیں گے کہ ان کو انجکشن لگا کر بھی […]
کراچی(آئی ین پی)کراچی یونیورسٹی کے قریب خاتون تاجرکے گھر سے 80 لاکھ سے زائد کی چوری کی واردات ہوئی ہے، واقعے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے ،چوری […]
کراچی(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل نے بولٹن مارکیٹ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسرائیلی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون ضعیم اقبال […]
کراچی(آئی این پی)ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی میں بین الصوبائی منشیات سپلائی میں ملوث ایک ہی خاندان کے تین افراد (باپ، بیٹا اور بہو) کوگرفتارکرلیا، ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤکے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے […]
راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی کے ایک گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے 3بچوں سمیت 3افراد جھلس گئے،ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون کے ایک گھر میں صبح سویرے گیس کا دھماکا ہوا جس سے گھر میں آگ لگ گئی۔ فائر فائٹرز نے فوری […]
شکار پور(آئی این پی)پولیس اور رینجرز نے شکارپور کے قریب کچے میں مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ ایس ایس پی شکار پور کے مطابق ڈاکوں کے خلاف آپریشن میں اہم کامیابی ملی ہے۔،سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)شکار کے مطابق بدنام زمانہ ڈاکو وڈن عرف ڈاڈو […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) ڈاکوؤں نے رات کو گشت کرنے والی پولیس وین کو لوٹ لیا۔۔۔۔۔ ڈاکو گوجرانولہ پولیس اہلکاروں سے نقدی کے ساتھ سرکاری اسلحہ بھی چھین کر فرار ہو گئے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ پولیس نے لٹنے والے سب انسپکٹر شوکت علی کی مدعیت […]
لاہور (آئی این پی)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ون ڈش اور مقررہ اوقات کار کی خلاف ورزی پر شادی ہالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ روز قانون کی خلاف ورزی پر مختلف اضلاع میں مجموعی طور […]
فیصل آباد (آئی این پی) سی پی او فیصل آبادکیپٹن (ر)محمد علی ضیاء کی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ نے پولیس ملازمان کے ہمراہ مختلف جگہوں پر چھاپہ مار کر03ڈاکو ؤں کوگرفتار کر لیا۔ملزمان سرکل کھرڑیانوالہ،سرکل جڑانوالہ اورسرکل صدر کے گردونواح میں سٹریٹ […]