سکھر(آئی این پی)سکھر پولیس کی کاروائی ،ایک منشیات فروش گرفتار ،بھگ برآمد ،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق قاسم آباد مارکیٹ سکھر سے تھانہ اے سیکشن سکھر پولیس نے دوران گشت ایک جوابدار بنام شاھد عرف راجہ ولد خدا بخش منگریو سکنہ نواں گوٹھ سکھر کو […]
کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ کے الیکٹرک نے شہریوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، نگران وزیراعلی غنڈہ گردی کا فوری نوٹس لیں۔پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ کے الیکٹرک نے کراچی میں اجتماعی سزا کا […]
سبی(آئی این پی)صوبہ بلوچستان کے شہر سبی سے ہرنائی ٹرین سروس 17سال بعد بحال ہونے پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق 17سال بعد ٹرین کا سائرن سنتیہی ہزاروں شہری ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے، شہریوں نے ٹرین کا سٹیشن پہنچنے پر […]
اٹک (آئی این پی ) اٹک میں تیز رفتار رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ اٹک میں دندی میرا شریف کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار رکشہ اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں […]
رحیم یارخان(آئی این پی)کباڑ میں خرید کئے گئے سلنڈر سے چھیڑچھاڑکرنے کے دوران گیس سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا‘ لپیٹ میں آکر کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر فیصل ندیم نے کہا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے ایک بار پھر نئے اور دلکش بیانیے کے ساتھ عوام کو لوٹنے کی تیاری میں ہیں۔چالیس سال سے حکومت کرنے والے کہتیہیں کہ نئے بیانیے کے […]
کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے نگراں حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی اور میٹرچارجز بڑھانے والے فیصلے کو عوام دشمن اور سراسر ظلم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر بجلی گرانا نہیں بلکہ نگراں […]
خیرپور(آئی این پی)نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سول ہسپتال خیرپور کی تشویشناک حالت دیکھ کر ڈائریکٹر فنانس کو معطل کرتے ہوئے ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے تبادلے کا حکم دے دیا اور ہسپتال کے معاملات کی مجموعی انکوائری کا بھی حکم دیا۔ […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وزیر حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈ رین کیس میں سزا کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 2 رکنی بینچ نے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن حنیف عباسی […]
راولپنڈی (آئی این پی )الشفاء ٹرسٹ ہر سال پچاس ہزار موتیا کے مفت آپریشن کرتا ہے۔ آبادی بڑھنے سے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔حکومت آگے آئے۔الشفا ٹرسٹ الشفائ ٹرسٹ آئی پاسپٹل نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور اوسط عمر میں اضافے کے ساتھ […]
راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی ڈیویلپمنٹ آتھارٹی آر ڈی اے نے 13 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے جن میں رائل گارڈن سٹی، اوربٹ انٹرنیشنل، راوت انکلیو، کے ایچ آر ٹاؤن فیز II، کشمیر گارڈن، ہولی ریزیڈینشیا، میڈوز فارم […]