26 ہزار سے زائد افسران و اہلکارسکیورٹی کیلئے تعینات

لاہور( آئی این پی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے کرسمس کی آمد کے حوالے سے مسیحی عبادت گاہوں، حساس مقامات کی سکیورٹی کے لئے پلان فائنل کر لیا ہے جس کے مطابق آج25 دسمبر کے موقع پر صوبہ […]

پنجاب میں کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعات، الیکشن کمیشن نے ایکشن لے لیا

لاہور( آئی این پی)پنجاب میں امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے اور پولیس کی مداخلت کی شکایات پر الیکشن کمشنر پنجاب نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران کے کام میں مداخلت […]

حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے کا معاملہ، درخواست پر سماعت آج ہو گی

لاہور( آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے میں رکاوٹ کے خلاف دائر درخواست پر آج پیرکے روز لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی درخواست پر سماعت کریں گے۔ فاضل عدالت […]

پنجاب اسمبلی کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کس حلقے سے جمع کرا دیئے گئے؟

لاہور (ٗآئی این پی) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے حلقہ این اے 130 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذات جمع کروائے۔دوسری جانب پاکستان مسلم […]

پنجاب بھر میں 24 گھنٹے میں 1124 ٹریفک حادثات، کتنےجاں بحق؟ کتنے زخمی ہو گئے؟

لاہور (ٗآئی این پی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1124ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں508افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔670معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے […]

لاہور میں اسموگ کی صورتِحال خطرناک حد تک

لاہور( آئی این پی) تعطیلات کے باوجود لاہور میں اسموگ کی صورتِحال خطرناک حد تک پہنچ گئی ،433پرٹیکیولیٹ میٹر کے ساتھ لاہور دنیا کا پہلا آلودہ ترین شہر قرار پایا ۔گزشتہ روز پہلے لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر تھا تاہم […]

مزید کتنے ہزار غیرقانونی افغان باشندے واپس چلے گئے؟

لاہور (آئی این پی) پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 23 دسمبر کو مزید ایک ہزار 159غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں […]

راولپنڈی: دورانِ ڈکیتی قتل کا ڈراپ سین، بیوی ہی قاتل نکلی

کلرسیداں(پی این آئی)راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل کی واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے والی مقتول کی اہلیہ اور اس کے آشنا کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 4 روز قبل ڈکیتی معہ قتل کے واقعہ کا […]

پی ٹی آئی کو بلا واپس مل جائے گا‘ بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کو بلا واپس مل جائے گا‘بڑی خوشخبری آگئی۔جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف اپیل میں جائے گی تو انہیں بلے کا انتخابی نشان مل جائے گا۔ جے یو آئی ایف […]

چکوال میں پسند کی شادی پر نوجوان قتل، بیوی اغواکر لی گئی

چکوال(آئی این پی)چکوال میں پسند کی شادی پر نوجوان کو قتل کرکے اس کی اہلیہ کو اغوا کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر چکوال کے علاقے کھوکھر زیر میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو مسلح افراد نے گھر میں گھس کرمبینہ طور […]

خیبر پختونخوا یونیورسٹیوں کا مالی بحران، حل تلاش کر لیا گیا

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے نگران صوبائی حکومت نے متعدد فیصلے کر لئے۔نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں سرکاری جامعات کے مالی مسائل اور […]

close