اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما و سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق علی افضل ساہی بزدار حکومت کے مثر ترین صوبائی وزیر تھے، ان کا نام ای سی ایل اور اسٹاپ لسٹ سے […]
راولپنڈی (آئی این پی) تھانہ روات پولیس نے بدنام علاقہ شراب فروش شہریار ولد اکبر سکنہ گرڈاسٹیشن کلر روڈ روات راولپنڈی کوگرفتار کر کے 50 بوتل شراب برآمد کرلی۔ اطلاعات کے مطابق ملزم عرصہ دراز سے کلر سیداں روڈ اور قاسم آباد کے علاقوں میں […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) اور ایم کیو ایم کا اقتدار کی خاطر 1873ء کے آئین کی قربانی سوالیہ نشان ہے۔ 1973ء کے آئین کو چھیڑنا ملکی سلامتی سے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر وسابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے گزشتہ روز لاہور میں سینٹر چوہدری تنویر ، سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی اور امیدوار برائے قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چوہدری نے ملاقات کی،ملاقات میں آئندہ الیکشن کیلئے راولپنڈی […]
چکوال (آئی این پی )پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔سردار ذوالفقار علی خان نے کہا کہ 9 مئی کے قابل مذمت واقعات کے بعد ہم نے کافی عرصہ انتظار کیا […]
لاہور(آئی این پی ) مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے سردار چنوں خان لغاری مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف سے ضلع مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے سردار چنوں خان لغاری […]
کراچی (پی این آئی) سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے کراچی پولیس کے ایس پی سہراب گوٹھ کا کہنا ہے کہ 500 کے قریب فلیٹس کی تلاشی لی گئی، 100 […]
ہری پور(آئی این پی) پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کے صدر ملک فاروق،16 نومبر جلسہ کے میزبان و امیدوار صوبائی اسمبلی سید سلیم شاہ،ضلعی صدر ذوالفقار قریشی،امیدوار قومی اسمبلی این اے 18 سید زوار نقوی،امیدوار صوبائی اسمبلی افتخار عباسی،راجہ شمیم انور اویسی اور دیگر نے کہا […]
کراچی ( آئی این پی)کراچی گرینڈ الائنس کا اجلاس ڈسٹرکٹ سینٹرل کے دفترمیں منعقد کیا گیا جس میں پارٹی کی تنظیم نو کے لیے چیئرمین محمد اسلم خان نے کراچی گرینڈ الائنس کی مرکزی کمیٹی سمیت تمام کمیٹیوں کو توڑ کر تنظیم سازی کا اعلان […]
اسلام آباد(آئی این پی )صدر اسلام آباد سٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن سردار طاہر محمود اور جنرل سیکرٹری چوہدری زاہد رفیق نے آئی ایم ایف کی طرف سے مزید ٹیکس لگانے کی شرائط کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے دبا […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)اسلام آباد شعبہ خواتین اسلام آباد صدر فرح ناز اکبر نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کیلئے درخواست جمع کرانے کے بعد خواتین کے ایک وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر پارٹی قیاد ت نے مجھے […]