صادق سنجرانی کے بھائی رازق کو بڑے عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)سینڈک میٹلز کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رازق سنجرانی کونگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری سے وزارت توانائی […]

وقت مکمل ہوتے ہی میں اور میری ٹیم گھر روانہ ہو جائے گی، اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)بند روڈ پراجیکٹ کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ جو بھی اگلا وزیراعلی آئے گا ان شا اللہ ہم سے بھی بہتر کام کرے گا،انہوں نے کہا کہ فری لانسرز کی انٹرنیشنل سرٹیفکیشن کیلیے پراجیکٹ […]

پیپلزپارٹی کا وفد آج اہم ترین ملاقات کرے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کا وفد پیر کو (آج)چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا،پیپلزپارٹی کے وفد میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہوگی، پیپلزپارٹی کا وفد عام انتخابات اور دیگر امور پر پارٹی کے مقف سے الیکشن کمشنر کو آگاہ کرے گا، پیپلز پارٹی […]

تین بار کے وزیراعظم عوام میں جانے سے گھبرا رہے ہیں؟ کس نے کہہ دیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ میاں صاحب کبھی اِدھر دیکھتے ہیں اور کبھی ادھر دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں مجھے کیوں بلایا، تین بار کے وزیراعظم اور ان کے سارے نمائندے عوام میں جانے سے گھبرا رہے […]

نواز شریف کس کا لاڈلہ ہے؟ ن لیگ کے سینیٹر کا بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف صرف عوام کا لاڈلہ ہے،لاہور سے جاری بیان میں ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ نواز شریف کے دور حکومت میں مہنگائی کنٹرول میں تھی،انہوں نے کہا کہ نواز شریف غریب […]

ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی،کانسٹیبل جاں بحق

اٹک (آئی این پی )اٹک سنجوال روڈ پر سنجوال بیریئر کے قریب ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی کے قریب سے گزرنے والا اٹک پولیس کا کانسٹیبل موٹر سائیکل سمیت ٹرالی تلے دب گیا۔کانسٹیبل محمد […]

امریکہ کو سپر پاورنہیں کہہ سکتے، مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں خطاب

پشاور (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے فتنے کو ہم نے شکست دی، پاکستان پر معیشت کے حوالے سے دبا ئومسلط کیا جارہا ہے۔جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جلسے […]

عزیر بلوچ کی بریت کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا

کراچی(آئی ین پی)انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی بریت کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی بریت کا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔انسداد […]

زندگی بچانے والی ادویات کی قلت، مریض پریشان

کراچی(آئی این پی)کراچی میں زندگی بچانے والی ادویات کی مارکیٹ میں قلت سے مریض پریشان ہوگئے۔ کراچی کی مارکیٹ میں زندگی بچانے والی ادویات بلیک میں فروخت ہورہی ہیں، انسولین اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔مرگی کے مریضوں کے لیے بھی […]

جیل سے گھبرا کر ملک چھوڑ کر بھاگ جانے والے عوام کا سامنا نہیں کرسکتے،پیپلز پارٹی رہنما کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اجرتی سروے کے ذریعے عوام اور ووٹروں کو دھوکہ نہیں دیا جا سکتا۔ پنجاب کی 100نشستیں جیتنے کے دعویدار دوسری جماعتوں پر تکیہ کر رہے ہیں۔ جیل سے گھبرا […]

کہا جارہا ہے کہ اقتدار ایک بندے کو دیا جائے گا، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا انکشاف

سکھر (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کہا جارہا ہے کہ اقتدار ایک بندے کو دیا جائے گا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کہ عمارت جب […]

close