مسلح افراد نے بیلٹ باکس توڑ دیئے

کراچی ( پی این آئی)کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 233 لانڈھی نمبر 6 میں مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ این اے 233 لانڈھی نمبر 6 کے پولنگ اسٹیشن 72 اور 78 میں مسلح افراد نے دھاوا بولا۔ مسلح […]

خاران میں دھماکا، ہلاکتیں ہوگئی

خاران(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لیویز ذرائع کاکہنا ہے کہ خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکاہوا ہے، ایک […]

ایم کیو ایم انتخابات میں کتنی سیٹیں جیتے گی؟ خالد مقبول نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ہم بہت دنوں سے الیکشن کے دن کے منتظر تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا ایم کیو ایم 35 سال سے […]

الیکشن سے قبل افسوسناک خبر ،انتخابی دفتر پرحملہ

اٹک (پی این آئی) اٹک میں آزاد امیدوار چنگیز خان کے دفتر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع اٹک کی تحصیل حضرو سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار چنگیز خان کے دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ […]

عام تعطیل کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں 2 عام تعطیلات کا اعلان، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر 8 فروری کے ساتھ 9 فروری کو بھی صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کیلئے […]

الیکشن سے چندگھنٹے قبل انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی

گوادر ( پی این آئی) الیکشن منیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس )کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کرنل ریٹائرڈ سعد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع مکران میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ کے دوران […]

عام انتخابات ، سیکیورٹی پلان تیار

پشاور(پی این آئی)عام انتخابات ، سیکیورٹی پلان تیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور میں عام انتخابات کے لیے پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا۔دستاویز کے مطابق انتخابات کے دن 10 ہزار 19پولیس اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی دیں گے، نارمل پولنگ اسٹیشن پر 4 پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔دستاویز میں کہا […]

سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا، ہلاکتوں کی اطلاعات

کوئٹہ(پی این آئی)سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا، ہلاکتوں کی اطلاعات۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں دھماکے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے خانوزئی میں ہونے والے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر […]

پولنگ سے چند گھنٹے قبل ایک اور پولنگ سٹیشن پر حملہ

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں گورنمنٹ اسکول سریاب کلی احمد خان زئی پولنگ سٹیشن پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم زوردار دھماکے سے پھٹا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی مستونگ میں […]

close