لاہور ( پی این آئی) لیسکو کی رمضان المبارک میں بھی بجلی چورروں کے خلاف مہم جاری ،24گھنٹوں میں 412 ملزمان بجلی چوری کرتے پکڑے گئے جبکہ 187 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پکڑے جانے والے کنکشنز میں 12 […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کو فیصل آباد سے پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔ “سماء نیوز” کے مطابق فیصل آباد کے صوبائی حلقہ پی پی 100 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے امیدوار خان بہادر ڈوگر کامیاب […]
اسلام آباد (پی این آئی )سی ڈی اے نے پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہر اقتدار کے سیکٹر جی 10 میں 3.3 ایکڑ رقبے پر آئی ٹی پارک بنانے کی منظوری بھی دے دی گئی۔ روزنامہ جنگ کے […]
پشاور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی […]
پشاور(پی این آئی)گرفتار زخمی دہشت گرد نے اعتراف کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے بورڈ بازار ناصر باغ روڈ پر دھماکے کے واقعے میں ملوث گرفتار زخمی دہشت گرد نے بھتہ خوری کا اعتراف کر لیا۔محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق اب تک ملنے والے […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں دھماکا، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خاتون سمیت 2 بچےجاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔چیف فائر بریگیڈ آفیسر عبدالحق کے مطابق گیس دھماکے کے باعث گھر میں […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں کس کو کیا وزارت ملے گی، قیادت نے فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے قلمدانوں کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سید ناصر حسین شاہ وزیرِ اطلاعات سندھ اور شرجیل میمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ٹرانسپورٹ […]
راولپنڈی(پی این آئی)تھانہ چکری کے علاقے میں پولیس وردیوں میں ملبوس مسلح ڈاکو بزنس مین سے 60 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی چھین کر لے گئے۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ریت بجری کا کام کرتا ہوں اور ایکسیویٹر خریدنے موٹر وے کے راستے جھنگ […]
رحیم یار خان (پی این آئی)بھارت سے ملحق پاکستان کے صحرائی علاقے چولستان کی سرحد سے بنگلادیشی باشندے کو گرفتار کیا گیا ہے۔ رحیم یار خان سے پولیس کے مطابق ملزم دستاویزات اور پاسپورٹ کے بغیر پاکستانی حدود میں داخل ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے […]
سرگودھا (پی این آئی) نویں جماعت کا طالب علم اسکول ٹیچرکے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نجی اسکول کےطالب علم سمیع اللہ کو ٹیچر نے سبق یاد نہ کرنے پرلاٹھی سے مارا جس سے اس کی ریڑھ […]
پشاور (پی این آئی) پشاور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بورڈ بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد دہشت گرد تھے، واقعے میں 1 شخص شدید زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل […]