بریک فیل ہونے سے جیپ کو حادثہ ، جانی نقصان ہو گیا

مانسہرہ (آئی این پی )تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود میں بریک فیل ہونے کے باعث جیپ کھائی میں جاگری ، ایک شخص جاں بحق، 2زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق یونین یونین تلہٹہ میں جاگیر پل کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے جیپ کی […]

بغیر لائسنس ٹریول ایجنسی چلانے والا انسانی اسمگلر گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے بغیر لائسنس ٹریول ایجنسی چلانے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاری ہے، ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کراچی نے بڑی کارروائی کرتے […]

الیکشن کمیشن سندھ میں اہم ترین تقرری کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور اب وہ بطور صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔ […]

سینئر ن لیگی لیڈر کا آزاد حیثیت میں آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے سابق گورنر سردار مہتاب خان نے آزاد حیثیت میں آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف سے میری 35 سالہ رفاقت ہے دو چار برس کی بات نہیں مخلص ساتھیوں اور نواز شریف کے درمیان […]

سندھ میں اہم منصب پر تقرری کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)محمد سلیم خان کو ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات حکومت سندھ تعینات کر دیا گیا۔ایس ڈی اینڈ ایس جی اے نے محمد سلیم خان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، محمد سلیم خان کو گزشتہ ماہ ریگورلربنیادوں پر گریڈ 20 […]

کسانوں کو کھاد کی فراہمی کے حوالے سے اہم حکم جاری

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے صوبے بھر کے کمشنرز کو کھاد کی قلت سے متعلق مراسلہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ عوام الناس کیلئے کھاد کی شفاف تقسیم یقینی بنائی جائے۔وزیراعلی سندھ مقبول باقر نے کمشنرز کو […]

پی ٹی آئی نے رخنہ ڈالنے کی کوشش کی، ن لیگ نے الزام عائد کر دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمارا موقف بڑا سادہ ہے کہ 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہئیں، پی ٹی آئی نے رخنہ ڈالنے کی کوشش کی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا […]

ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق، شناخت سامنے آ گئی

ملتان (آئی این پی) تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ ملتان میں بہاولپور بائی پاس پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد موقع […]

اسلام آباد بورڈ آف ایجوکیشن، جماعت پنجم کے امتحانات آج شروع ہونگے

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد بورڈ آف ایجوکیشن کے زیراہتمام جماعت پنجم کے امتحانات آج شروع ہوں گے، تمام طلبہ کو رول نمبر سلپس اور امتحانی سینٹرز الاٹ کر دیئے گئے ۔چیئرمین اسلام آباد بورڈ آف ایجوکیشن چودھری محمد ارشد نے امتحانی عملے […]

اسلام آباد کے تھانوں میں 2 افراد کی ہلاکت، تحقیقات کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق سینیٹر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ہیومن رائٹس سیل کے صدر فرحت اللہ بابر نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں زیر حراست 2افراد کی موت کی نئے سرے سے تحقیقات ہونی چاہئیں ، پچھلے ایک سال کے دوران زیر حراست […]

شہری کو قتل کر کے کویت فرار ہونیوالا خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور (آئی این پی) لاہور میں شہری کو قتل کرکے کویت فرار ہونے والے ایک اور خطرناک اشتہاری گرفتار کرلیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ اشتہاری اعجاز احمد فروری میں گوجرانوالہ میں شہری کو قتل کرکے کویت فرار ہو گیا تھا۔پنجاب پولیس نے انٹرپول […]

close