کراچی (پی این آئی) کراچی میں بیوی پر تیزاب پھینکنے کا الزام ثابت ہونے پر عدالت نے شوہر کو کڑی سزا سنا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج شرقی نے ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد اور گواہوں کے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ٹک ٹاک پر فائرنگ کر کے دوسروں پر دھاک بٹھانے کی کوشش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو پولیس […]
مردان (پی این آئی) مردان میں گھریلو ناچاقی پر سفاک شخص نے بیوی کو قتل کرکے گھر کے زیرِتعمیر باتھ روم میں دفن کردیا۔ آج نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ مردان کے تھانہ صدر کی حدود میں رونما ہوا, قاتل شوہر […]
لاہور(پی این آئی) مریم نواز کی بطور وزیر اعلٰی پہلی بڑی ناکامی، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اب بھی موجود، ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود پنجاب کے شہروں میں صفائی کا نظام بہتر نہ ہو سکا۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز ایک ماہ میں لاہور […]
لاہور(پی این آئی)100فیصد بجلی بلز کی ریکوری ، کون بازی لے گیا؟وزارتِ توانائی کی جانب سے پنجاب کو سب سے زیادہ بجلی کے بل دینے والا صوبہ قرار دیا گیا ہے، جبکہ بتایا گیا ہے کہ خیبر پختون خوا، سندھ اور بلوچستان میں سب سے […]
پشاور(پی این آئی)میٹرک و انٹر کے طلباء کی چھٹیاں فوری منسوخ۔۔۔محکمۂ تعلیم خیبر پختون خوا نے طلباء کی چھٹیوں سے متعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ بھیج دیا۔محکمۂ تعلیم نے مراسلے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کرنے کا […]
لاہور(پی این آئی( وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پانچویں کلاس تک طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے کے پراجیکٹ کا حتمی پلان طلب کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کاجائزہ اجلاس منعقدہوا، جس میں نان پرفارمنگ 13 […]
کوٹ ادو (پی این آئی) کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ نوجوان نے 13 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انسانیت سوز واقعہ گذشتہ رات سنانواں میں پیش آیا، متاثرہ بچے نے پولیس کو […]
لاہور(پی این آئی)ایجوکیشن یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس میں طالبات کو ہراساں کیا جانے کا انکشاف ہواہے ،، شعبہ ایجوکیشن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کو ہراسمنٹ کیس میں ٹرانسفر کردیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر پر پی ایچ ڈی طالبات کو ہراساں کرنے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنےکی منظور دی۔ […]
کراچی(پی این آئی)اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم۔۔۔وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ پرائمری اور جونئیر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔وزیرِ تعلیم سندھ کے مطابق اگست 2023 میں ٹیچرز بھرتی پر عائد […]