مقابلہ شروع ہو چکا، پیپلز پارٹی اب ہماری اتحادی نہیں رہی، سینئر ن لیگی رہنما کا اعلان

اسلام آباد ( آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کی پوزیشن واضح ہے، فیصل صالح حیات مضبوط سیاستدان ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رفیق رجوانہ نے کہا […]

سینئر پیپلز پارٹی رہنما نے فیصل صالح حیات کو “غدار” قرار دے دیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے کہا ہے کہ فیصل صالح حیات پیپلز پارٹی کے بانی نہیں،غدار تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا کیس 45 سال بعد سماعت کیلئے مقرر ہوا، بینظیر […]

بلاول بھٹو کے پاس پاکستان کو آگے بڑھانے کا کوئی منشور نہیں، سینئر ن لیگی رہنما کا تبصرہ

مٹیاری (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے صدر بشیر میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی تقریر مایوس کن تھی، پیپلز پارٹی کو رخصت کرنے کا دن 8 فروری ہے ۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو میں بشیر میمن نے بلاول بھٹو زرداری […]

پشاور سے کس کس رہنما کے کاغذات درست قرار دے دیئے گئے؟

پشاور(آئی این پی) این اے 32 سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کے کاغذات درست قرار دیئے گئے۔این اے 28 کیلئے جے یو آئی کے نور عالم خان کے کاغذات درست قرار دیئے گئے، این اے 25 سے عوامی نیشنل پارٹی کے […]

بلوچستان سے پیپلز پارٹی کو کچھ دیا جا رہا ہے، سابق سینئر پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جنوبی پنجاب سے کثیرتعدادمیں الیکٹیبلز کے شامل ہونے کی خواہش پوری نہیں ہوئی ، آج کل ہر پارٹی قبولیت کیلئے ریس میں لگی ہوئی ہے۔ […]

سینئر ترین ن لیگی رہنما نے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

ملتان (آئی این پی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کا رکن ضرور ہوں لیکن کسی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا بلکہ آزاد امیدوار الیکشن لڑوں گا۔ جاوید ہاشمی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پشاور سے الیکشن لڑنے پر شیرمروت اور تیمور جھگڑا میں ٹھن گئی

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کا معاملہ تحریکِ انصاف ہی کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا اور شیر افضل مروت کے درمیان تنازع کا سبب بن گیا۔ سینئر نائب صدر پی ٹی […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کو 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب کی پشاور ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عمر ایوب کی جانب سے دائر راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں […]

سوشل میڈیا، ویڈیو بناتے ہوئے 3 نوجوان حادثے میں جاں بحق

شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ کے قریب سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بناتے ہوئے حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بناتے ہوئے تین نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو […]

لاہور، 12 افسران کی گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی، نئی تعیناتیاں کر دی گئیں

لاہور( آئی این پی)محکمہ لائیو سٹاک کے 12 افسران کیگریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی اور نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر لائیو سٹاک راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر محمد سرفراز احمد چٹھہ […]

close