شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں نے 13 فروری کو انتخابی نتائج کیخلاف صوبہ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کا اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی […]

کے پی کی وزارت اعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی کے 4 نام زیرِ غور، کون کون شامل؟

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی ) میں 2 تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کرنے کے بعدپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) صوبے میں حکومت بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے، وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں چار نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کے پی کی وزارت […]

اہم سیاسی جماعت کا نتائج کالعدم قراردینے کا مطالبہ

کراچی ( پی این آئی) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی مینڈیٹ کسی صورت قبول نہیں، کراچی کے انتخابی نتائج کالعدم قراردیا جائے۔ عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ رد و بدل کے خلاف سٹار گیٹ، شاہراہ فیصل پر احتجاجی […]

پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج محسن داوڑ کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئی

پشاور ( پی این آئی) چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) محسن داوڑ پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،وہ شمالی وزیرستان میں احتجاجی جلوس میں فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ اب سرجن ڈاکٹر فریداللّٰہ نے محسن داوڑ کی حالت کو خطرے […]

چنیوٹ سے نومنتخب آزاد امیدوار کی ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(پی این آئی )پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 چنیوٹ سے نومنتخب آزاد امیدوار ثاقب خان چدھڑ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ لاہور میں ثاقب خان چدھڑ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی اور( ن) لیگ میں شمولیت […]

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا کونسا شہر سرِفہرست ؟

کراچی (پی این آئی) لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا ہے۔ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 252 ریکارڈ […]

خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ کون؟ چار نام سامنے آ گئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ کون؟ چار نام سامنے آ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے لیے 4 نام زیرِ غور ہیں۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور، ظاہر شاہ طورو، مشتاق غنی اور شکیل احمد وزارت […]

کراچی، مہنگے موبائل فونوں سے بھری وین لوٹ لی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی، مہنگے موبائل فونوں سے بھری وین لوٹ لی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی کے علاقے فیروز آباد میں موبائل فون لے کر جانے والی کورئیر کمپنی کی وین لوٹ لی گئی۔پولیس کے مطابق صدر موبائل مارکیٹ سے موبائل فون لے کر نکلنے والی وین کو لوٹا […]

کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق

پشاور(پی این آئی)کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کےدوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے […]

دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ، ہلاکتوں کی اطلاع

لاڑکانہ (پی این آئی)دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ، ہلاکتوں کی اطلاع۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاڑکانہ میں نوڈیروبائی پاس کے قریب دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر پہنچنے والی ماہوٹا پولیس پر بھی فائرنگ کر […]

آزاد امیدوار کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

سیالکوٹ(پی این آئی)آزاد امیدوار کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیالکوٹ کے حلقے پی پی 48 سے جیتنے والے آزاد امیدوار خرم ورک نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ایک ویڈیو بیان میں خرم ورک نے کہا کہ میں اپنے حلقے کے […]

close