کراچی(پی این آئی)شروع ہونے سے پہلے پرچہ آؤٹ ہو گیا۔۔۔کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔آج دوپہر میں نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے ہزار گنجی میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز جواد طارق کے مطابق ہزار گنجی کے علاقے میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں […]
لاہور (پی این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے افسران اور ملازمین کے اثاثے اور مالی معاملات کی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیو نیوز کا لیسکو ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ کمپنی کے افسران کو پرفارموں پر مانگی گئی معلومات دینے […]
کراچی(پی این آئی) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اعتراف کیا ہےکہ اسٹریٹ کرائم میں مزاحمت پر قتل اور زخمی کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ کراچی میں […]
لاہور(پی این آئی) لاہور کے میڈیکل اسٹورز پر اینٹی ٹیٹنس انجیکشن نایاب ہوگئے جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیکل اسٹورز مالکان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے سے انجیکشن کی سپلائی نہیں آرہی، دوائی کی قیمت بڑھانی ہو […]
پشاور (پی این آئی) ہزار خوانی چوک کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ سڑک کنارے کھڑی بکتر بند کے قریب ہوا، بم ڈسپوزل سکواڈ کو موقع پر روانہ کردیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کے وعدے پر سندھ حکومت کام کر رہی ہے۔ حیدر آباد میں میڈيا سےگفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا کہ لیبرکارڈ […]
پشاور(پی این آئی ) خیبرپختونخوا میں ہیٹ اسٹروک سے بچنے کیلیے اسپتالوں میں کول اسپیسز قائم کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے ممکنہ ہیٹ ویو سے بچنیاور علاج کیلیے ایڈوائزری جاری کردی گئی، وزیرصحت نے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک ٹریٹمنٹ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کا پول کھل گیا یے اور اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکپتن پولیس نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کے بعدنواب ٹاؤن کے تاجر فیصل بٹ کوگھر سے […]
لاہور (پی این آئی ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی ۔۔وزیراعلیٰ نے7لاکھ طلبہ کوعینک اور ہیئرنگ ایڈ فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق منصوبے کے تحت پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کی سکریننگ کر […]
مری (پی این آئی)نکر قطبال کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کا بتانا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔حادثے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، […]