سرگودھا میں لاہور سے میانوالی جانے والی میانوالی ایکسپریس کی دو بوگیاں مجاہد کالونی کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں۔ خوش قسمتی سے حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان یا مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ ریلوے حکام کے مطابق متاثرہ مسافروں […]
خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 4 روزہ ورکنگ ماڈل متعارف کروا دیا گیا ہے، جس کے تحت جمعہ اور ہفتہ کو اسکول بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرکاری اسکولوں کے لیے یہ […]
الیکشن کمیشن سندھ نے صوبے کے 16 اضلاع میں بلدیاتی اداروں کی 45 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ ضمنی بلدیاتی انتخابات حیدرآباد، سکھر، ٹنڈو الہٰ یار، جامشورو، مٹیاری، دادو، نوشہرو فیروز، […]
پنجاب حکومت کی ماحول دوست ای ٹیکسی اسکیم میں اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ اسکیم کے لیے اپلائی کرنے والے 380 امیدواروں نے اب تک ڈاؤن پیمنٹ جمع کرا دی ہے، جبکہ مجموعی طور پر اس اسکیم کے لیے 3 لاکھ 50 ہزار […]
پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار موسم گرما کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد آج سے تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ نئے شیڈول کے مطابق: پیر تا جمعرات: صبح 8 بجے سے سہ پہر 3:30 بجے تک سماعت ہوگی، جبکہ […]
حکومت پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ زیر انتظام پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو گیا ہے، اور نئے تعلیمی سال میں موسم گرما کی چھٹیوں کو دو ماہ تک جاری رکھنے کا امکان ظاہر کیا […]
کمشنر کراچی سید حسن نقوی اور ڈیری فارمرز کے درمیان مذاکرات کے انعقاد کے بعد دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے کا اضافہ کیا گیا، جس کے […]
خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں مائننگ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ رستم پلوڈھیری کے پہاڑ پر سنگ مرمر نکالنے کے دوران یہ دھماکا ہوا، جس کے باعث پہاڑی تودہ گر […]
لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے امیدواروں کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔ ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق نہم جماعت کے امتحانات 17 اپریل سے شروع ہوں گے، جن میں تین لاکھ سے زائد امیدوار شرکت کریں گے۔ […]
خیبر پختونخوا میں اسکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت تعلیمی اوقات صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:35 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے تمام سرکاری اسکولوں کے لیے نئے […]
لاہور: تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم اعلان سامنے آیا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے ہفتے میں پانچ دن کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایندھن کے بحران اور معاشی دباؤ کے باعث بند کیے گئے تمام تعلیمی اداروں کو […]