پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے فاٹا انضمام کی رقم سے متعلق سوال کر دیا ہے۔۔۔ خیبر پختونخوا صوبے کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تعلیم اور صحت کا […]
کراچی(پی این آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ جرائم کی وجہ اسلحے کی آسانی سے دستیابی ہے، بے روزگاری بھی ایک وجہ ہے۔ ڈی آئی جی اظفر مہیسر کا کہنا ہے کہ جمالی پل کے قریب پولیس اہلکار کو شہید اور […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں پاسپورٹ آفس کےقریب ٹریفک پولیس اورلفٹرعملےکی بدمعاشی سامنے آگئی۔ شہری کو موٹر سائیکل سمیت لفٹر گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز نے واقعے سے متعلق تفصیلات حاصل کرلیں، ڈی آئی جی کے مطابق واقعہ گزشتہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں سخی حسن سرینہ موبائل مارکیٹ میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے وی لاگر سعد احمد جاں بحق ہوگیا۔ وی لاگر کی جانب سے بار بار ویڈیو بنانے پر سکیورٹی گارڈ نے مشتعل ہو کر فائرنگ کی، جس سے وی لاگر جاں […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں خواتین سمیت عوام کو گھر کی دہلیز میں مختلف خدمات اور سہولیات کی فراہمی کے لیے ‘مریم کی دستک’ ہیلپ لائن کا افتتاح کر دیا۔ مریم نواز نے لاہور میں ایپ کی افتتاحی تقریب میں خطاب […]
کراچی (پی این آئی)سندھ میں 90 روز کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد ،محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے،رجسٹرڈ پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں […]
لاہور(پی این آئی) ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر کالعدم تنظیموں کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، ندی نالوں ڈیمز میں نہانے اور کشتی رانی پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے عید […]
کراچی(پی این آئی) غیر مشروط معافی مانگ لی گئی۔۔۔ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیرمشروط معافی مانگ لی۔ مصطفی کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرا دیا، مصطفیٰ کمال نے بیان میں کہا ہے کہ تمام […]
لاہور(پی این آئی)وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کہتے ہیں وفاقی حکومت کا بجٹ11جون کو آرہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے، پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، 14اگست کو کسان کارڈ کاافتتاح ہوگا۔ پنجاب حکومت نے 12 جون کو ٹیکس […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کے مطابق حادثہ کوئٹہ سے 40 کلومیٹر دور سنجدی کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک کوئلے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد پولیس لائنز میں زیرتربیت اہلکار کے ساتھ ناروا سلوک کا واقعہ سامنے آگیا جہاں ڈرل انسٹرکٹر نے زیرتربیت پولیس افسر کو تھپڑ مار دیا جبکہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انسٹرکٹر کو […]