کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ سپریم کورٹ نے نجی اور سرکاری عمارتوں کے باہرفٹ پاتھوں سے بھی رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانےکاحکم دیا ہے اور اس سلسلے میں چیف جسٹس پاکستان […]
پشاور (پی این آئی)صوبہ خیبرپختون خواہ کے محکمہ صحت نےڈی جی ہیلتھ کے پی کے ڈاکٹر شوکت علی کی معطلی پر باضابطہ موقف جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے اعلٰی حکام کو کلینیکل ٹیکنیشن ( کارڈیالوجی) ارم نورین کی ضلعی تدریسی […]
پشاور(پی این آئی)سندھ سے چوری کی گاڑی استعمال کے الزام میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی پشاور کو معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔تفتیش مکمل ہونے تک متعلقہ ڈی ایس پی کو معطل کردیا […]
کراچی(پی این آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ملزمان کے ساتھ روابط رکھنے والے اہلکاروں کو کراچی میں کوئی پوسٹنگ نہیں دی گئی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت میں سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم منصوبے پر اجلاس ہوا جس […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ جیونیوز کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے ملت پارک میں پیش آیا جہاں 9 سال کی کمسن گھریلو ملازمہ کی موت جھلس کر ہوئی۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں اغواء کا ڈراما رچا کر اپنی ہی فیملی سے تاوان کا مطالبہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس تفتیش پر معلوم ہوا نوجوان نے دوستوں کے ہمراہ اپنے اغواء کا ڈراما رچایا تھا۔تھانہ نصیرآباد پولیس نے نوجوان کے […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں چور قرار دے کر بنگلے کے مالک نے ہجوم کے ساتھ مل کر پرندوں کا کاروبار کرنے والے شخص کو ہلاک کردیا۔ شہریوں کے تشدد سے ہلاک کیا گیا نوجوان پرندوں کا تاجر تھا، پولیس نے مبینہ طور پر تشدد […]
ملتان (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے 148 کے ضمنی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے سید علی قاسم گیلانی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ۔ پارٹی ٹکٹ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاری کیا،این اے 148 میں ضمنی انتخاب 19 مئی کو […]
کراچی(پی این آئی) بجلی کے بھاری بلوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے سندھ حکومت نے صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ 24 نیوز کے مطابق صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کی تمام جیلوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ خواہش ہے ایک عہدہ رکھوں، وزیراعظم کی خواہش پر 2عہدے رکھے ہیں،ایک عہدہ رکھنے کا موقع آیا تو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نوجوانوں کو کاروبار کے لیے وسائل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ نوجوان کاروبار کے لیے مجوزہ منصوبے گورنر ہاؤس میں جمع کروائیں، منصوبوں کی منظوری کے بعد کاروبار کے لیے وسائل فراہم […]