گیس کی مکمل بندش سے شہری عاجز آگئے، کبھی گیس کبھی بجلی بند

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں گیس کی مکمل بندش سے شہری عاجز آگئے ،کبھی گیس بند ،کبھی بجلی بند ،حکومتی ادارے کیاچاہتے ہیں ، راولپنڈی و چکلالہ کینٹ میں دوسرے روز بھی سوئی گیس کی مکمل بندش سے شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے […]

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آخری حد تک جانے کا اعلان

اسلام آباد/کوئٹہ(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی و مرکزی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان نیشنل پارٹی آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آخری حد تک جائیں گے وفاقی کابینہ کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی […]

عمران خان کا نفسیاتی علاج کرانے کے لئے تیار ہیں، گرفتار کرکے حیدرآباد کے گدو ہسپتال منتقل کیا جائے، پیپلز پارٹی کے سینیٹر کی پیشکش

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور ماہر نفسیات سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ نے حکومت کو پیشکش کی ہے کہ وہ عمران خان کا علاج کرانے کے لئے تیار ہیں۔ عمران خان کو گرفتار کرکے حیدرآباد کے گدو ہسپتال منتقل کیا جائے جہاں […]

کراچی اور حیدرآباد کے نئے ایڈمنسٹریٹر کون ہوں گے؟ معاہدے کے تحت ایم کیو ایم نے نام تجویز کر دیئے

کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم نے سابق رکن اسمبلی عبدالوسیم کا نام ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے تجویز کردیا ، ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی معاہدے کے تحت کراچی حیدرآباد میں ایڈمنسٹریٹر تبدیل ہونا ہیں۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں […]

ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی سے مہاجروں کیلئے نیا صوبہ لینا تھا، وزارتوں اور گورنری کی خاطر اسی پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا، کراچی کا بڑا لیڈر پھٹ پڑا

کراچی(آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے جس متعصب اور ظالم پیپلزپارٹی سے مہاجروں کے لیے نیا صوبہ لینا تھا، آج اپنی وزارتوں اور گورنری کی خاطر اسی پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا۔ […]

سربراہ سندھ رینجرز کو ہاؤسنگ سوسائٹی کی زمین خالی کرنے کا حکم، سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے پاکستان رینجرز سندھ کے ڈائریکٹر جنرل کو گلشن اقبال میں اپنی سرکاری رہائش گاہ سے ملحقہ زمین خالی کرکے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی آفیسرز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس ظفر احمد […]

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، عوامی نیشنل پارٹی نے کئی کارکنوں کی پارٹی سے بنیادی رکنیت ختم کردی

ہر نا ئی (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی کارکنوں کی پارٹی سے بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ۔ بیان کے مطابق پارٹی ذمہ داران جنھوں نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں […]

اربوں روپے کرپشن ریفرنس، سینئر سرکاری افسران کو 7 سال قید اور 63 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

کوئٹہ (آئی این پی)احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب آفتاب احمد لون نے اربوں روپے کرپشن کے ریفرنس میں نامز د ملزم سابق ایم ڈی پسنی فش ہاربر اور حاضر سروس ڈی جی خزانہ اینڈ اکاونٹس علی گل کرد کو7سال قید اور 63کروڑ روپے جرمانے […]

ڈاکٹرکو اغواء کرکے بھتہ لینے والے 7افراد مقدمہ کی زد میں آگئے

فیصل آباد (آئی این پی )ڈاکٹرکو اغواء کرکے بھتہ لینے والے 7افراد مقدمہ کی زد میں آگئے تھانہ پیپلزکالونی میں رفیق نے اغواء وبھتہ خوری کی دفعات کے تحت درج کروائے گئے مقدمہ میں موقف اختیار کیا کہ اس کے بیٹے ڈاکٹرمحمد حسنین کو گھر […]

بڑا سیاسی چیلنج، شانگلہ، 2 جون کو عمران خان اسی گراؤنڈ میں جلسہ کریں گے جہاں 7 مئی کو شہباز شریف نے جلسہ کیا تھا

بشام (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان جمعرات کو شانگلہ کا دورہ کریں گے، دورہ کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، پاکستان تحریک انصاف کے صو بائی صدر و سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور دیگر پارٹی قائدین بھی […]

مہنگائی کی بڑی لہر، ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں 208 روپے تک کا اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں 208اور 213روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافے کا […]

close