خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ کیوں تبدیل کر دی گئی؟

پشاور(آئی این پی)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے پراونشل اسمبلی خیبر پختونخوا پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بذنس رولز1988 کے paragraph (b) Rule 21 کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے اسمبلی اجلاس جو پہلے26ستمبر تک ملتوی کیا گیا تھا کو 19ستمبر بروز سوموار بوقت دو بجے […]

یونیورسٹی ٹائون میں گرینڈ آپریشن 20 نجی کلینک، 10 این جی اوز 15 معروف سکول اور 10 گرلز اور بوائز ہاسٹل سیل

پشاور(آئی این پی)یونیورسٹی ٹائون میں پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود اور ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی خصوصی ہداایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور سیدہ زینب نقوی نے یونیورسٹی ٹائون میں اتوار کے روزبھی […]

پشاور، خیبر ٹیچنگ اور لیڈی ریڈنگ میں ڈینگی کے نئے مریضوں کیلئے بیڈز کی عدم دستیابی

پشاور(آئی این پی)پشاورسمیت صوبہ بھر میں ڈینگی کا تیزی سے پھیلناافسوسناک ہے ‘ اس وقت پشاور کے دو بڑے ہسپتال خیبر ٹیچنگ اور لیڈی ریڈنگ میں ڈینگی کے لیے مختص دو وارڈوں میں ڈینگی کے نئے مریضوں کیلئے کوئی بیڈ میسر نہیں ‘ہسپتال ڈینگی مریضوں […]

خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا

سکھر(آئی این پی)سکھرکی تحصیل پنو عاقل کے علاقے رضاگوٹھ میں خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 12ستمبر کو بھائیوں نے اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، ایس ایچ او نے قتل چھپانے کے لیے […]

پولیس نے نالے میں ڈوبنے والے تین افراد کو بچالیا

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی ،مارگلہ ٹاون کے علاقہ کورنگ نالے میں ڈوبنے والے تین افراد کو بچالیا۔ایک نوجوان مچھلیوں کے شکار کے کئے نالہ میں گیا۔راول ڈیم کے سپل ویز کھلنے کے باعث نوجوان […]

سیلاب متاثرین کا امدادی راشن من پسند افراد میں تقسیم ، حق داروں کو امدادی راشن سے محروم رکھا گیا ،متاثرین کا مؤقف

ٹنڈوالہیار (آئی این پی )ٹنڈوالہیار میں متاثرین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے آنے والا امدادی راشن مبینہ طور پر من پسند افراد میں تقسیم کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹنڈوالہیار میں بارش اور سیلاب متاثرین کے […]

سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے وکیل کی عدم پیروی پر درخواست مسترد کر دی

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے نیب زدہ سرکاری افسران کیخلاف کارروائی اور عہدوں سے ہٹانے سے متعلق درخواست ایم کیو ایم کے وکیل کی عدم پیروی پر مسترد کردی۔ جسٹس محمد جنید غفار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نیب زدہ […]

تیز رفتار بس نے فیکٹری کے گیٹ پر کھڑے ورکرز کو کچل ڈالا، خاتون جاں بحق، دو شدید زخمی

قصور(آئی این پی)صوبہ پنجاب کی تحصیل کوٹ رادھا کش میں تیز رفتار بس نے فیکٹری کے گیٹ پر کھڑے ورکرز کو کچل ڈالا، افسوسناک واقعہ کوٹ رادھا کشن کے علاقے مانگا منڈی روڈ پر پیش آیا، جہاں نجی بس تیز رفتاری کے باعث گیٹ پر […]

سندھ میں سیلاب متاثرین نے امداد نہ ملنے پر احتجاج شروع کر دیا سکھر، جیکب آباد میں سڑکیں بلاک کر دیں

کراچی(آئی این پی)سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب متاثرین نے امدادنہ ملنے پر احتجاج شروع کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق سکھر، جیکب آباد میں سڑکیں بلاک کردیں، بدین میں سیم نالے میں کٹ لگانے کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے آگئے اور دو الگ […]

ڈیموں میں سیلابی پانی جمع کرنا ممکن نہیں ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

حیدر آباد(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب سے ہونے والے تباہی کم کرنے کے لیے مختلف حلقوں کی طرف سے ڈیمز بنانے کی اہمیت کی تجاویز رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب اتنا زیادہ ہے کہ صرف […]

اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا انقلابی قدم، سب کچھ ڈیجیٹل ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے موبائل ڈیجیٹل ایپ کا آغاز کیا ہے ۔اس موبائل ڈیجیٹل ایپ کی کامیاب ٹیسٹنگ مکمل ہو چکی ہیں۔جس کے ذریعے ایکسائز آفس کے فزیکل انسپکشن پوائنٹ پر گاڑی کے […]

close