سیاست میں بڑا بریک تھرو، ایم کیو ایم دھڑوں کے یکجا ہونے کا امکان کیسے ممکن ہو گا؟

کراچی (آئی این پی)کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوگیا، ایم کیوا یم دھڑوں کے کل یکجا ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سرزمین پارٹی اور تنظیم بحالی کمیٹی کی قیادت کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائے […]

کراچی بلدیاتی الیکشن، خواتین امیدواروں کی تعداد کتنی؟

کراچی (آئی این پی)شہرقائد میں 15 جنوری کو ہونیوالے بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی گہماگہمی عروج پر ہے اور مرد و خواتین سبھی الیکشن کی تیاریوں میں مصروف نظر آرہے ہیں ۔کراچی بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں میں خواتین امیدوار بھی مردوں کے شانہ بشانہ اپنے حلقوں […]

بلوچستان میں آٹے کا بحران کیسے ختم ہو نے لگا؟

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے عوام کو سستا آٹا فراہم کر دیا گیا، حکومت کی جانب سے کوئٹہ شہر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر سستے آٹے کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔یوٹیلیٹی سٹور انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اگلے چند دنوں میں کوئٹہ میں آٹے کا بحران […]

پیپلز پارٹی میں شمولیت، بی اے پی نے کس کس کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا؟

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ارکان صوبائی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ایم پی ایز سے جواب طلب کیا جائے گا، ، […]

حیدرآباد سکھر موٹروے کو دو سال میں مکمل کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے حیدرآباد سکھر موٹروے کو دو سال کے عرصے کے اندر مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ بدھ کو چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت M6 موٹروے کے متعلق اہم اجلاس میں کیا […]

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں مالی بے ضابطگیاں، نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

ایبٹ آباد(آئی این پی)گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ، نیب نے جی ڈی اے سے معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جی ڈی اے نے پارکنگ پلازہ اراضی کی […]

کار پر فائرنگ، ایک وکیل جاں بحق دوسرا زخمی، پہچان سامنے آ گئی

ٹانک (آئی این پی)ٹانک میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی، واقعے میں ایک وکیل جاں بحق ہوگیا، گن مین اور دوسرا وکیل زخمی ہے۔ٹانک کے تھانہ گل امام کی حدود میں نامعلوم افراد نے وکلا کی کار پر فائرنگ کردی، واقعے میں ایڈووکیٹ […]

گھر سے آٹا لینے جانیوالی معمر خاتون موٹرسائیکل کی ٹکر سے جاں بحق

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میں گھر سے آٹا لینے کے لیے جانے والی معمر خاتون موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی۔نسرین بی بی سڑک کی دوسری جانب کھڑے ٹرک سے آٹا خریدنے کے لئے جارہی تھی کے تیز رفتار موٹرسائیکل سے ٹکرا […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو کس نے جوتا مار دیا؟

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپسی پر اسمبلی کے احاطے میں ہی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو کسی نے جوتا مار دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پنجاب اسمبلی سیشن میں شرکت کے […]

آزاد رکن اسمبلی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد رکن اسمبلی احتشام خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔پارٹی میں شمولیت کے موقع پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے رکن اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف کا روایتی مفلر پہنایا، اس موقع پر […]

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم حملہ کیس کے ملزمان پر فرد جرم کیوں عائد نہ ہو سکی؟

اسلام آباد(آئی این پی)پیمرا کے سابق چیئرمین ابصار عالم پر حملہ کرنے کے کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔کیس کی سماعت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ہوئی، سماعت کی دوران کیس میں شریک ملزم رضوان علی اور حماد […]

close