پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی پاک فوج “وی لو یو” کے نعرے لگائے گئے

کراچی(آئی این پی) کراچی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کے شرکا نے پاک فوج وی لو یو کے نعرے لگائے،شہریوں کی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئی، ریلی کے شرکا نے پاک فوج وی لو یو […]

عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں، اہم شخصیت نے مشورہ دے دیا

کراچی(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے میرا مشورہ ہے کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فیصلہ عمران خان کا اپنا ہے، میں خود پارلیمنٹ کا کسٹوڈین ہوں، چاہتا […]

ہنڈی کے کاروبار پر 4 پلازے سیل، کارروائی میں ڈیڑھ لاکھ ڈالرز برآمد

پشاور(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے پشاور میں کارروائی کے دوران ڈیڑھ لاکھ ڈالرز برآمد کرلیے،نجی ٹی وی کے مطابق چوک یادگار میں ہنڈی کے کاروبارپر4پلازے سیل کردیے گئے، کارروائی میں 6کروڑ 60لاکھ روپے اور ڈیڑھ لاکھ ڈالرز برآمد کیے گئے، غیرقانونی کاروبار […]

لاہور میں 10 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث ملزم گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

لاہور (آئی این پی) لاہورکے علاقے سبزہ زار میں 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق ملزم عمیر شریف نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا تھا، ہمسائیوں کی اطلاع پرپولیس نے گھریلو ملازمہ کو تحویل میں لیکر […]

امریکی سفیر کا دورہ پشاور، لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح

پشاور(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں 4 سالہ تعلیمی منصوبے کے لیے امریکی حکومت 40 لاکھ ڈالر کی معاونت فراہم کرے گی۔ اس موقع پر امریکی […]

خیبرپختونخوا حکومت مہربان ہو گئی، چترال میں 6کی بجائے 9گھنٹے بجلی فراہمی کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) صوبائی حکومت نے ضلع چترال میں پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کی جانب سے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے ضلع بھر میںعوامی احتجاج کے باعث امن وامان کی صورتحال خراب ہونے کے خدشے پرفوری اقدامات اٹھاتے ہوئے چترال میں […]

راولپنڈی، 31ہزار روپے سے کم آمدن، احساس راشن رعایت پروگرام میںرجسٹریشن کے اہل قرار

راولپنڈی (آئی این پی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے موقع پرڈپٹی ڈائریکٹر شوشل ویلفیئر نبیلہ ملک نے تفصیلی بریفننگ دی۔جس پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نوشین اسرار کاکہناتھاکہ احساس راشن رعایت پروگرام میں مزید تیزی لائی جائے، تاکہ مستحق اور […]

راولپنڈی، پولیس گھر کا دروازہ توڑ کر قیمتی سامان لے کر رفو چکر ہو گئی

راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی تھانہ ویسٹریج کے علاقے ویسٹریج بازار گلی نمبر پانچ میں پولیس چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے کینٹ بورڈ کے ملازم کے گھر میں دروازہ توڑ کر گھر سے قیمتی سامان لے کر رفو چکر ہو گئی […]

یوٹیلٹی سٹورز پر خریداری، شناختی کارڈ، موبائل فون لازمی قرار دینے سے شہری خوار ہونے لگے

خانیوال (آئی این پی) یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے خوردونوش کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ اور موبائل فون لانا لازمی قرار دیئے جانے کے بعد بعض شہری موبائل فون نہ ہونے سے خوار ہونے لگے موبائل فون شرط ختم کی جائے اعلی حکام سے مطالبہ تفصیل […]

شادی کے کارڈ تقسیم کرنے والا دلہا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، خوشیوں والے گھر میں ماتم

خانیوال (آئی این پی) خوشیوں والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی،شادی کے کارڈ تقسیم کرنے والا دلہا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق،دوستوں کو اپنی شادی کے کارڈ دینے خانیوال آنے والے جیند احمد کی 10 روز بعد شادی تھی۔ حادثہ کبیروالہ روڈ پر دو […]

کراچی سے کم عمر لڑکیاں اسمگل کیے جانے کا انکشاف، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے کم عمر لڑکیوں کو اسمگل کیے جانے کے انکشاف پر سندھ ہائی کورٹ نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے کم عمر لڑکیوں کو اسمگل کیے جانے کے معاملے […]

close